Sine Nomine
ELITE MEMBER
- Joined
- Nov 19, 2014
- Messages
- 10,067
- Reaction score
- 25
- Country
- Location
کل شب کو خواب میں اے میرے دورے پر فتن
دیکھی ارض پاک کےفسادی قبیلے کی اک دلہن
آنکھوں میں ظلم و جبر کے کاجل کی ڈوریاں
ماتھا منافقت کی تپشں سے شکن شکن
گردن میں طوق لعنت پروردگار تھا
تن پر جہاں بھر کی حقارت کا پیرہن
چسپاں جبیں پر امت محمدی کی دشمنی
گفتار و کردارسے ٹپکتی منافقت و غداری
ہونٹوں پہ منقبت تھی نظام انصارو یہود کی
زباں پر حمایت دشمنان مادروطن کا خطبہ
پاؤں میں اشرفیوں کی جھنا جھن جھنن جھنن
نس نس میں ارض وطن سے بغاوت بھری ہوئ
سانسوں میں ارض پاک میں امن و آشتی سے گھٹن
لگتی تھی دور سےمیر جعفروصادق کی کنیز
سینچا گیا تھا فریب سامری سے بدن
تہمت مجاہدین افلاک پر لگانا تھا مشغلہ
اسلام کا مذاق اڑاتا ہوا سخن
قومیت و فرقہ پرستی کا پرچار کرنا تھا شیوا
گزری جو پاس سے وہ فتنہ و فساد کا بگل بجاتی ہوئ
میں نے کہا کون ہے یہ فتنہ پرور
آئ صدا کے اس کہ مقابل کرو جہاد
دیکھوں یہ ہے ننگ دیں،ننگ ملت،ننگ وطن
کہی وار ہے اس کا اعلانیہ، کہی ہے چھپا
ہے یہ اندرونی دشمن مملکت خداد پاکستان
کرواسے فنا یہاں تک کہ نہ رہے اس کا نشاں
(محسن نقوی کی نظم “خواب”سے ماخوذ)
دیکھی ارض پاک کےفسادی قبیلے کی اک دلہن
آنکھوں میں ظلم و جبر کے کاجل کی ڈوریاں
ماتھا منافقت کی تپشں سے شکن شکن
گردن میں طوق لعنت پروردگار تھا
تن پر جہاں بھر کی حقارت کا پیرہن
چسپاں جبیں پر امت محمدی کی دشمنی
گفتار و کردارسے ٹپکتی منافقت و غداری
ہونٹوں پہ منقبت تھی نظام انصارو یہود کی
زباں پر حمایت دشمنان مادروطن کا خطبہ
پاؤں میں اشرفیوں کی جھنا جھن جھنن جھنن
نس نس میں ارض وطن سے بغاوت بھری ہوئ
سانسوں میں ارض پاک میں امن و آشتی سے گھٹن
لگتی تھی دور سےمیر جعفروصادق کی کنیز
سینچا گیا تھا فریب سامری سے بدن
تہمت مجاہدین افلاک پر لگانا تھا مشغلہ
اسلام کا مذاق اڑاتا ہوا سخن
قومیت و فرقہ پرستی کا پرچار کرنا تھا شیوا
گزری جو پاس سے وہ فتنہ و فساد کا بگل بجاتی ہوئ
میں نے کہا کون ہے یہ فتنہ پرور
آئ صدا کے اس کہ مقابل کرو جہاد
دیکھوں یہ ہے ننگ دیں،ننگ ملت،ننگ وطن
کہی وار ہے اس کا اعلانیہ، کہی ہے چھپا
ہے یہ اندرونی دشمن مملکت خداد پاکستان
کرواسے فنا یہاں تک کہ نہ رہے اس کا نشاں
(محسن نقوی کی نظم “خواب”سے ماخوذ)
Last edited: