waraich66
SENIOR MEMBER
- Joined
- Oct 19, 2008
- Messages
- 4,641
- Reaction score
- -2
- Country
- Location
کچھ قوانین جو نیوٹن صاحب بھول گئے۔
1. Law of queue
قطار تبدیل کی جائے تو چھوڑی گئ قطار تیزی سے آگے بڑھنے لگتی ہے۔
2.Law of the Telephone
جب بھی رانگ نمبر ڈائل کیا جائے گا، وہ کبھی انگیج نہیں ملے گا۔
3.Law of Mechanical Repair
جب آپکے ہاتھ گریز سے بھر جائینگے تو آپکی ناک میں کھجلی شروع ہوجائیگی۔
4.Law of the Workshop
کوئ ٹول اگر گر یگا تو لڑھکتا ہوا آپکی پہنچ سے دور چلا جائیگا۔
5. Bath THEOREM
باتھ ٹب میں لیٹتے ہی فون کی گھنٹی بجے گی۔
6.LAW OF ENCOUNTERS
کسی جاننے والے سے ملنے کی پروبیبلٹی اس وقت بڑھ جاتی ہے جب آپ کسی سے خفیہ ملاقات کر رھے ہوں۔
7. LAW of the RESULT
جب آپ کسی مشین کیلئے ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہوں کہ یہ نہیں چلیگی۔۔۔۔وہ چلنے لگتی ھے۔
8.LAW OF BIOMECHANICS
کھجلی کی شدت، اسکے مقام سے انورسلی پرپورشنل ہوتی ہے۔
9.THEATRE RULE
تھیٹر میں اسٹیج کے سامنے کی نشستوں کے تماشائ ھمیشہ دیر سے پہنچتے ہیں۔
10.LAW OF COFFEE
جیسے ہی آپ ایک گرما گرم کافی کا کپ پینے بیٹھینگے، آپکا باس آپکو ذرور ایسا کوئ کام بتئیگا جسے کرتے کرتے آپکی کافی ٹھنڈی ہوجائیگی۔