duffer
FULL MEMBER
New Recruit
- Joined
- Apr 22, 2009
- Messages
- 4
- Reaction score
- 0
اب جب ہمارے تعلیمی نظام اور اسکے معیار پر انگلیاں اٹھنا شروع ہو ہی گئی ہیں تو میں نے سوچا کہ میں بھی کیوں نا اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لوں؟ میرا ہاتھ دھونے کےلئے دینی و دنیاوی دونوں علوم کے صابن استعمال کرنے کا ارادہ ہے۔ بات شروع کرتے ہیں سکول میں داخلے سے۔
جیسا کہ میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ سکول میں داخلے سے پہلے ہی امی نے کئی قسم قسم کے قاعدے ختم بلکہ حفظ کروا دئیے تھے لیکن ان قاعدوں کا خاتمہ دراصل ہماری سہولت کی بجائے تکلیف کا سبب بنا اور وہ بھی پہلے دن کے پہلے حرف سے ۔
امی نے جو بھی اردو قاعدہ پڑھایا وہ آ سے شروع ہوتا تھا۔ اس "آ" کو۔ ۔ ۔
باقی پڑھنے کے لئے میری پروفائل پر تشریف لائیں