اصل مجرموں کو اگر چھوڑا گیا تو یہ بہت بڑی نا انصافی ہے جس کی وجہ سے ہماری سوسائٹی تباہ ہو رہی ہے.واقع کے اصل زمہداران کو کیفر کردار تک پہنچایا جاے.
ہمارے لوگ مر رہے ہیں ہمارے بچے شہید ہوئے ہیں.یہ بہت بری اور بلکل نا اہل سیاسی لیڈر شپ ہے جس کی وجہ سے آج افغانستان جیسا ملک ہماری فوج پر حملہ کر...