جنرل (ر) راحیل شریف کا مشہور بیان کہ پاک فوج قومی امنگوں کی ترجمان ہے، مجھ جیسے عام لوگوں کے لیے باعثِ مسرت تھا مگر پانامہ کے فیصلے کے بعد اس بیان کو صرف سیاسی کہتا اگر مجھے اس بات کا علم نہ ھوتا کہ عام لوگ عام ہی ھوتے ہیں۔ اللہ اس ملک اور ھم سب کا حامی و ناصر ھو۔ آمین
A sad news. At least a test for so called Human Rights preachers. Such acts are international crimes as done by RAW. ICJ's worth been always doubted when we see favouritism. We support Habib.