32 ارب روپے کی لاگت سے زیر تعمیر جلالپور کینال سسٹم پر تیزی سے کام جاری:
سسٹم میں 116 کلومیٹر لمبی مین نہر جبکہ 210 کلومیٹر ملحقہ چھوٹی نہریں بنائی جارہی ہیں جس سے جہلم اور خوشاب کے 80 سے زائد دیہات کی تقریبا1 لاکھ 70 ہزار ایکڑ اراضی سیراب ہوگی

پنجاب کے دو بڑے صنعتی شہروں، گوجرانوالہ اور شیخوپورہ، کو آپس میں ملانے والی 41 کلومیٹر روڈ کو دو رویہ کرنے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا ہے
یہ منصوبہ 5.7 ارب کی لاگت سے اگلےسال کے وسط تک پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت مکمل ہو گا۔ ایسے 10 مزید منصوبوں پر بھی ورکنگ جاری ہے۔
CPEC Western Route: 2nd largest Kurrum River Bridge Completed at 292 Km D I Khan Islamabad(Hakla) Motorway M-14.Motorway will be completed in June 2021
CPEC Western Route: 2nd largest Kurrum River Bridge Completed at 292 Km D I Khan Islamabad(Hakla) Motorway M-14.Motorway will be completed in June 2021
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر جنوبی پنجاب کی شناخت کیلئے اہم اقدام
ضلعی انتظامیہ نے موٹر وے درکھانہ کے مقام خوش آمدید جنوبی پنجاب کا بورڈ نصب کردیا
جی ٹی روڈ میاں چنوں کے مقام پر بھی بورڈ لگادیئے گئے
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ علاقہ کی ترقی کے لئے امید کی کرن ہے
جنوبی پنجاب کے باسیوں کا...
𝗣𝗿𝗼𝗷𝗲𝗰𝘁 𝗨𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲: 𝗝𝗮𝗴𝗹𝗼𝘁 - 𝗦𝗸𝗮𝗿𝗱𝘂 𝗥𝗼𝗮𝗱
Construction of 𝟭𝟲𝟰 𝗞𝗺 long 𝗝𝗮𝗴𝗹𝗼𝘁 - 𝗦𝗸𝗮𝗿𝗱𝘂 𝗥𝗼𝗮𝗱 is in full swing. Road length of 𝟭𝟮𝟰 𝗞𝗺 has been completed and work on structures have started throughout the road. All
efforts to complete the project are in hand inspite of difficult terrain and extreme...
New Hyderabad Toll Plaza on M-9 has been completed and operational with effect from 24 Dec 2020 .
This largest toll plaza of the country, comprising 24 lane with 6 entry and 18 exit points, will substantially help in eliminating traffic congestion, thus, ensuring contented commuting with...

Powerhouse of Suki Kinari Hydropower Project
Suki Kinari Hydropower Project located on #Kunhar River in beautiful valley of #Kaghan, #KhyberPakhtunkhwa, will generate over 870 MW electricity, and is expected to be completed in 2022.
#SukiKinari #Hydropower #Pakistan #CPEC
New Hyderabad Toll Plaza on M-9 has been completed and will be operational with effect from 24 Dec 2020. This largest toll plaza of the country, comprising 24 lane with 6 entry and 18 exit points, will substantially help in eliminating traffic congestion, thus, ensuring contented commuting with...
پشاور - ڈی آئی خان موٹروے خیبرپختونخوا اور پورے ملک کا دوسرا موٹروے پراجیکٹ ہوگا جو صوبائی حکومت خود تعمیر کرے گی۔ اس موٹروے کے ایک انٹرچینج کو بلوچستان سے بھی جوڑا جائے گا۔ مستقبل قریب میں یہ روٹ سی پیک کا بھی بہترین روٹ ثابت ہوگا۔