ایم 5 موٹر وے ملتان تا سکھر کا ہونے والا افتتاح این او سی اور سیکیورٹی کلئیرنس نہ ملنے پر کینسل کردیا گیا ۔۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے وزارت مواصلات کی ہدایت پر آج لائٹ ٹریفک کے لئے موٹر وے کھولنے کی پریس ریلیز جاری کی تھی
موٹروے کے افتتاح کے لئے اسلام آباد سے رحیم یار خان آنے والے آئی جی موٹر...
392Km #Multan-#Sukkur Motorway (M-5) will be opened for light traffic from September 13, 2019
According to a Press Release of Ministry of Communications, National Highway Authority, the recently completed 392 KMs long Multan-Sukkur Motorway (M-5) will be opened to light traffic on September 13...