Newly completed with Japanese/Pakistan companies collaborations, Fort Munro Bridge.
One of the longest in Asia, connecting DG Khan insouthern Punjab to Loralai in north-eastern Balochistan.
جمعرات کو وفاقی وزیر زیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ایکنک اجلاس پر ٹویٹ میں بتایاکہ ایکنک نے 289 ارب روپے مالیت کے 4 منصوبوں کی منظوری دیدی۔ اسدعمر نے کہاکہ سکھر حیدر آباد موٹر وے کی بی او ٹی کے تحت 165 ارب سے تعمیر کی منظوری دی گئی ،سکھر حیدرآباد موٹروے کیلئے 24 ارب روپے سے اراضی خریدی جاچکی ہے۔
ملکی تاریخ کے سب سے اہم، 7 ارب ڈالرز سے زائد کے ایم ایل 1 منصوبے کی منظوری دے دی گئی، چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا بتانا ہے کہ سی ڈی ڈبلیو پی کی منظوری کے بعد اب منصوبے کو منظوری کیلئے ایکنک کے پاس بھی بھجوا دیا گیا، منصوبے کی لاگت 7 ارب 20 کروڑ ڈالر ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین سی...