What's new

Search results

  1. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    محبت کسی ایسے شخص کو تلاش نہیں کرتی جس کے ساتھ رہا جائے بلکہ محبت تو کسی ایسے شخص کو تلاش کرتے ہے جس کے بغیر نہ رہا جائے۔
  2. nizamuddin

    tanz-o-mazah

    مہربانی قسمت ہر چند کہ ہمارے گھر میں غربت کا خاصا آنا جانا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ پھر بھی ابا نے دل پر جبر کرکے مجھے ایف اے کرا ہی دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ میری خواہش تھی کہ میں ایم اے کرتا ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ابا ایم اے کی بجائے ’’ایویں‘‘ میں زیادہ خوش تھے۔ میں نے کئی دفعہ ابا سے کہا کہ مجھے کوئی نوکری کرلینے دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔...
  3. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے میں اکثر سوچتا ہوں پھول کب تک شریک گریۂ شبنم نہ ہوں گے ذرا دیر آشنا چشم کرم ہے ستم ہی عشق میں پیہم نہ ہوں گے دلوں کی الجھنیں بڑھتی رہیں گی گر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے زمانے بھر کے غم یا اک تیرا غم یہ غم ہوگا تو کتنے غم نہ ہوں گے ہمارے...
  4. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    کیا کہنے ۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔ واہ
  5. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    تنگ آچکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم مایوسی مآل محبت نہ پوچھئے اپنوں سے پیش آئے ہیں بیگانگی سے ہم لو آج ہم نے توڑ دیا رشتۂ امید لو اب کبھی گلہ نہ کریں گے کسی سے ہم ابھریں گے ایک بار ابھی دل کے ولولے گو دب گئے ہیں بارِ غم زندگی سے ہم گر زندگی میں مل...
  6. nizamuddin

    tanz-o-mazah

    مجھے میرے بزرگوں سے بچاؤ میں ایک چھوٹا سا لڑکا ہوں ۔ ایک بہت بڑے گھر میں رہتا ہوں ۔ زندگی کے دن کاٹتا ہوں ۔ چونکہ سب سے چھوٹا ہوں اس لیے گھر میں سب میرے بزرگ کہلاتے ہیں ۔ یہ سب مجھ سے بے انتہا محبت کرتے ہیں ۔ انھیں چاہے اپنی صحت کا خیال نہ رہے ، میری صحت کا خیال ضرور ستاتا ہے ۔ دادا جی کو ہی...
  7. nizamuddin

    tanz-o-mazah

    محبت کے رمز کون ہے جو پیار نہیں کرتا مگر کسی کو نہیں معلوم کہ اس کا مفہوم اور مقصود کیا ہے؟ ہر شخص اپنے طور پر اس کی تشریح کرتا ہے۔ کسی نے شیریں سے پیار کیا تو کسی نے شیریں کے نام پر اس کے باپ کی دولت پر نظر جمائی، کون زندہ رہ گیا، یہ سب جانتے ہیں۔ محبت کے بارے میں لوگ طرح طرح کی باتیں کرتے...
  8. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک! جستجو کریں دل ہی نہیں رہا ہے جو کچھ آرزو کریں تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جا ابھی دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں سر تا قدم زبان ہیں جوں شمع گو کہ ہم پر یہ کہاں مجال جو کچھ گفتگو کریں ہر چند آئینہ ہوں پر اتنا ہوں نا قبول منہ پھیر لے وہ جس کے مجھے روبرو کریں نے گل...
  9. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    سب سے بڑا جاہل سب سے بڑا جاہل وہ شخص ہے جو اپنی پوری زندگی میں اس بات کو نہ جان سکا کہ اس کی دنیا میں آمد کا مقصد کیا ہے۔
  10. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    یہاں پر دنیا میں کچھ پانے کی بات ہورہی ہے ۔۔۔۔ نہ کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کی۔۔۔۔۔۔
  11. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    طاقت کی ضرورت تب ہوتی ہے جب کچھ برا کرنا ہو ۔۔۔۔۔۔ ورنہ دنیا میں سب کچھ پانے کے لئے پیار ہی کافی ہے
  12. nizamuddin

    Iqtibasat

    کوئی شخص ایسا نظر آجائے جو حلیے اور چال ڈھال سے ذرا بھی گاہک معلوم ہو تو لکڑ منڈی کے دکاندار اس پر ٹوٹ پڑتے۔ بیشتر گاہک گرد و نواح کے دیہاتی ہوتے جو زندگی میں پہلی اور آخری بار لکڑی خریدنے کانپور آتے تھے۔ ان بیچاروں کا لکڑی سے دو ہی مرتبہ سابقہ پڑتا تھا۔ ایک اپنا گھر بناتے وقت دوسرے اپنا کریا...
  13. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے ہجر کی شب نالۂ دل وہ صدا دینے لگے سننے والے رات کٹنے کی دعا دینے لگے کس نظر سے آپ نے دیکھا دلِ مجروح کو زخم جو کچھ بھر چلے تھے پھر ہوا دینے لگے جُز زمینِ کوئے جاناں کچھ نہیں پیشِ نگاہ جس کا دروازہ نظر آیا صدا دینے لگے باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو...
  14. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے سب کا احوال وہی ہے جو ہمارا ہے آج یہ الگ بات کہ شکوہ کیا تنہا ہم نے خود پشیماں ہوئے اسے شرمندہ نہ کیا عشق کی وضع کو کیا خوب نبھایا ہم نے عمر بھر سچ ہی کہا، سچ کے سوا کچھ نہ کہا اجر کیا اس کا ملے گا یہ نہ سوچا ہم نے...
  15. nizamuddin

    Iqtibasat

    کوئی کتنا بھی گناہ گار کیوں نہ ہو، اللہ اس کے لئے دعا کا راستہ کبھی بند نہیں کرتا، وہ اپنے بندے کو نوازنے سے نہیں رکتا۔ جو اللہ اپنے بجائے کسی دوسرے کو خدا بنا کر پوجنے والے پر بھی اپنی رحمتیں بند نہیں کرتا، وہ اپنے نام لیوا کے لئے دعا اور توبہ کا راستہ کیسے بند کرسکتا ہے؟ اسی لئے اپنی چھوٹی بڑی...
  16. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    اپنے محبت کرنے والوں سے اتنی شکایتیں نہ رکھیں کہ آپ کی شکایتیں دور کرتے کرتے ایک دن وہ ہی آپ سے دور ہوجائیں۔
  17. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں میرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں ہم نے جن کے لئے راہوں میں بچھایا تھا لہو ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں میں نے پلکوں پہ درِ یار سے دستک دی ہے میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں...
  18. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    اس شہرِ خرابی میں غمِ عشق کے مارے زندہ ہیں یہی بات، بڑی بات ہے پیارے یہ ہنستا ہوا چاند یہ پرنور ستارے تابندہ و پائندہ ہیں ذروں کے سہارے حسرت ہے کوئی غنچہ ہمیں پیار سے دیکھے ارماں ہے کوئی پھول ہمیں دل سے پکارے ہر صبح میری صبح پہ روتی رہی شبنم ہر رات میری رات پہ بنستے رہے تارے کچھ اور بھی...
Back
Top Bottom