What's new

Search results

  1. nizamuddin

    Iqtibasat

    عذاب دنیا میں اس سے بڑا اور کوئی عذاب نہیں کہ انسان وہ بننے کی کوشش میں مبتلا رہے جو کہ وہ نہیں ہے۔ گو اس خواہش اور اس آرزو کی کوئی حد نہیں ہے۔ ہم لوگ کوشش کرکے اور زور لگا کے اپنے مقصد کو پہنچ ہی جاتے ہیں اور بالآخر وہ نظر آنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں جو کہ نہیں ہوتے۔ اپنے آپ کو پہچانو اور...
  2. nizamuddin

    Iqtibasat

    محبت محبت وہ شخص کرسکتا ہے جو اندر سے خوش ہو، مطمئن ہو اور پرباش ہو۔ محبت کوئی سہ رنگا پوسٹر نہیں کہ کمرے میں لگالیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ سونے کا تمغہ نہیں کہ سینے پر سجالیا ۔۔۔۔۔۔ پگڑی نہیں کہ خوب کلف لگا کر باندھ لی اور بازار میں آگئے طرہ چھوڑ کر۔ محبت تو روح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے اندر کا اندر ۔۔۔۔۔۔۔ آپ...
  3. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    بڑا ویران موسم ہے کبھی ملنے چلے آؤ ہر اک جانب تیرا غم ہے کبھی ملنے چلے آؤ ہمارا دل کسی گہری جدائی کے بھنور میں ہے ہماری آنکھ بھی نم ہے کبھی ملنے چلے آؤ مرے ہم راہ گرچہ دور تک لوگوں کی رونق ہے مگر جیسے کوئی کم ہے، کبھی ملنے چلے آؤ تمہیں تو علم ہے میرے دل وحشی کے زخموں کو تمہارا وصل...
  4. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    نئی بنیادیں ’’نئی بنیادیں وہی لوگ رکھ سکتے ہیں جو اس راز سے واقف ہوں کہ پرانی بنیادیں کیوں بیٹھ گئی تھیں۔‘‘
  5. nizamuddin

    Sindh Corner

    very nice sharing
  6. nizamuddin

    Kochi : 1st airport in the world to run completely on solar power

    nice sharing..... thanks to post
  7. nizamuddin

    Modi in the UAE

    wow...... very good
  8. nizamuddin

    Hi , I am newbie here

    welcome
  9. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    کبھی کہا نہ کسی سے ترے فسانے کو نہ جانے کیسے خبر ہوگئی زمانے کو دعا بہار کی مانگی تو اتنے پھول کھلے کہیں جگہ نہ رہی میرے آشیانے کو مری لحد پہ پتنگوں کا خون ہوتا ہے حضور شمع نہ لایا کریں جلانے کو سنا ہے غیر کی محفل میں تم نہ جاؤگے کہو تو آج سجالوں غریب خانے کو دبا کے قبر میں سب چل دیئے...
  10. nizamuddin

    Iqtibasat

    اللہ کی رضا جب مجھے غصہ آتا تو قدرت اللہ میرے کان میں کہتا۔ ’’چھلنی بن جاؤ، اس جھکڑ کو گزر جانے دو، اندر رکے نہیں۔ روکو گے تو چینی کی دکان میں ہاتھی گھس آئے گا، غصہ کھانے کی نہیں، پینے کی چیز ہے۔‘‘ جب میں کسی چیز کے حصول کے لئے بار بار کوشش کرتا تو قدرت اللہ کی آواز آتی۔ ’’ضد نہ کرو، اللہ...
  11. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    آج کی بات اگر ایک ہارا ہوا انسان ہارنے کے بعد بھی مسکرادے تو جیتنے والا اپنی جیت کی خوشی کھو دیتا ہے۔
  12. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    آج کی بات کوشش کرو کہ تم دنیا میں رہو، دنیا تم میں نہ رہے کیونکہ کشتی جب تک پانی میں رہتی ہے خوب تیرتی ہے لیکن جب پانی کشتی میں آجاتا ہے تو وہ ڈوب جاتی ہے۔
  13. nizamuddin

    Iqtibasat

    عشق عشق انسان کو کائنات کے کسی دوسرے حصے میں لے جاتا ہے، زمین پر رہنے نہیں دیتا اور عشق لاحاصل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگ کہتے ہیں انسان عشق مجازی سے عشق حقیقی تک تب سفر کرتا ہے جب عشق لاحاصل رہتا ہے۔ جب انسان جھولی بھر بھر محبت کرے اور خالی دل اور ہاتھ لے کر پھرے۔ ہوتا ہوگا لوگوں کے ساتھ ایسا، گزرے ہوں...
  14. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    آج جانے کی ضد نہ کرو یونہی پہلو میں بیٹھے رہو ہائے! مرجائیں گے، ہم تو لٹ جائیں گے ایسی باتیں کیا نہ کرو تم ہی سوچو ذرا، کیوں نہ روکیں تمہیں جان جاتی ہے جب اٹھ کے جاتے ہو تم تم کو اپنی قسم جانِ جاں بات اتنی میری مان لو وقت کی قید میں زندگی ہے مگر چند گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں ان کو...
  15. nizamuddin

    10 things we were fond of as kids!

    nice sharing.... thanks
  16. nizamuddin

    Photo Of The Day

    very nice............. good
  17. nizamuddin

    Pakistani Film "Wrong No." all set to release in India

    good job.............
  18. nizamuddin

    Dedicated to General Hameed Gul: Man of Honor

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حق مغففرت کرے عجب آزاد مرد تھا
  19. nizamuddin

    When I met Hamid Gul

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حق مغففرت کرے عجب آزاد مرد تھا
Back
Top Bottom