What's new

Search results

  1. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    آنکھ برسی ہے ترے نام پہ ساون کی طرح جسم سلگا ہے تری یاد میں ایندھن کی طرح لوریاں دی ہیں کسی قرب کی خواہش نے مجھے کچھ جوانی کے بھی دن گزرے ہیں بچپن کی طرح اس بلندی سے مجھے تونے نوازا کیوں تھا گر کے ٹوٹ گیا کانچ کے برتن کی طرح مجھ سے ملتے ہوئے یہ بات تو سوچی ہوتی میں ترے دل میں سما جاؤں گا...
  2. nizamuddin

    Iqtibasat

    زندگی کی تلخیاں زندگی کی تلخیاں آدمی کی زندگی میں وہ ہی حیثیت رکھتی ہیں جو سونے چاندی کو تپانے کے لئے کیا جاتا ہے۔ تپانے کا عمل جس طرح سونے چاندی کو نکھارتا ہے اسی طرح تلخ تجربات آدمی کی اصلاح کرتے ہیں اور انسانوں میں چمک پیدا کردیتے ہیں، ان کی شخصیت میں نکھار پیدا ہوجاتا ہے۔ (صائمہ اکرم...
  3. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    آج کی بات زندگی میں کسی کے لئے آنسو مت بہانا کیونکہ وہ آپ کے آنسوؤں کے قابل نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔ وہ جو اس قابل ہوگا وہ آپ کو رونے نہیں دے گا۔
  4. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    سنہری بات کسی کو تم چاہو اور وہ تمہیں ٹھکرادے یہ اس کی بدنصیبی ہے۔ کوئی تمہیں نہ چاہے اور تم اسے زبردستی اپنا بنانا چاہو یہ تمہارے نفس کی ذلت ہے۔
  5. nizamuddin

    Iqtibasat

    عشق ہر وقت خدا کے احسانات یاد کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غور کر کہ ہر سانس خدا کی عنایت ہے، یوں دل میں شکر گزاری پیدا ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر تو بے بسی محسوس کرے گا کہ اتنے احسانات کا شکر کیسے ادا کیا جاسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بے بسی تیرے دل میں محبت پیدا کرے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو سوچے گا کہ مالک نے بغیر کسی غرض کے تجھے...
  6. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    تم نہ مانو مگر حقیقت ہے عشق انسان کی ضرورت ہے جی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھ زندگی کو مری ضرورت ہے حسن ہی حسن جلوے ہی جلوے صرف احساس کی ضرورت ہے اس کے وعدے پہ ناز تھے کیا کیا اب در و بام سے ندامت ہے اس کی محفل میں بیٹھ کر دیکھو زندگی کتنی خوبصورت ہے راستہ کٹ ہی جائے گا قابل شوق منزل اگر...
  7. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    بے قراری سی بے قراری ہے وصل ہے اور فراق طاری ہے جو گزاری نہ جاسکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے بن تمہارے کبھی نہیں آتی کیا مری نیند بھی تمہاری ہے اس سے کہو کہ دل کی گلیوں میں رات دنتیری انتظاری ہے ایک مہک سمت دل سے آئی تھی میں یہ سمجھا تری سواری ہے خوش رہے تو کہ زندگی اپنی عمر بھر...
  8. nizamuddin

    Iqtibasat

    حلال حرام یاد رکھو! ابھی مغرب والے یہاں تک نہیں پہنچے ۔۔۔۔۔۔ جب ہم سور کا گوشت نہیں کھاتے تو وہ حیران ہوتے ہیں۔ جب ہم بکرے پر تکبیریں پڑھ کر اسے حلال کرتے ہیں تو وہ تعجب سے دیکھتے ہیں۔ جب ہم عورت سے زنا نہیں کرتے، نکاح پڑھ کر اسے اپنے لئے حلال بناتے ہیں تو وہ سمجھ نہیں سکتے ۔۔۔۔۔ بھائی میرے...
  9. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    مطلب یہ ہے کہ آپ کھڑے کھڑے آگے کی جانب جمپ لگائیں گے تو بمشکل ایک ڈیڑھ میٹر کی لگاپائیں گے لیکن اگر کچھ قدم پیچھے ہٹ کر دوڑ کر آئیں گے تو پانچ چھ میٹر کی لگالیں گے۔ اس لئے زیادہ فائدے کے لئے پیچھے ہٹنا ضروری ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ویسے سیاسی طور پر دیکھا جائے تو زیادہ فائدے کے لئے ہمارے سیاست دان کچھ...
  10. nizamuddin

    Picture of the Day

    its true
  11. nizamuddin

    Iqtibasat

    خواب خواب تو وہ ہوتے ہیں جن سے خوشی اور امیدیں وابستہ ہوتی ہیں، خواب جاگتی آنکھوں سے دیکھی گئی ان خوشیوں کا نام ہے جو حقیقت میں نہیں ہوتیں۔ خواب تو امید ہوتے ہیں، اچھے وقت کی، اچھے مستقبل کی، اچھی زندگی کی، خواب محبت سے عبارت ہوتے ہیں۔ (نمرہ احمد کے ناول ’’میرے خواب میرے جگنو‘‘ سے اقتباس)
  12. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں غم دنیا بھی غم یار میں شامل کرلو نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں تو خدا ہے نہ میرا عشق فرشتوں جیسا دونوں انساں ہیں تو کیوں...
  13. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    آج کی بات اچھی چھلانگ لگانے کے لئے کچھ قدم پیچھے ہٹنا ضروری ہے۔
  14. nizamuddin

    Pakistan is very close to me today

    This is hilarious
  15. nizamuddin

    hi there

    Welcome
  16. nizamuddin

    The Health and Fitness Thread

    very nice
  17. nizamuddin

    Pakistani corner

    وہ کیسی عجیب سی کیفیت ہوتی ہے کہ جب دعا نہیں مانگی جاتی ۔۔۔۔۔۔۔۔ دعا کے لئے اٹھے ہاتھوں کو دیکھ کر انہی ہاتھوں سے کئے جانے والے گناہ یاد آجاتے ہیں، تب ہمیں کیوں لگتا ہے کہ ہم گناہوں سے توبہ کرلیں گے اور پھر انہیں بھلا کر سب ٹھیک ہوجائے گا ۔۔۔۔۔۔۔ گناہ ایسے پیچھا نہیں چھوڑتے، ان کے آثار ہمیشہ...
  18. nizamuddin

    Picture of the Day

    I hope none of these women will ever get harrased or whatever in their lives or have to deal with men that have the wrong intentions.
  19. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    وقت کی بات وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور کربناک ہوتا ہے، مگر یہ بھی سچ ہے کہ وقت کی سمجھائی بات حتمی ہوتی ہے اور ساری زندگی کے لئے سمجھ آجاتی ہے۔
  20. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    ہونٹوں پہ کبھی اُن کے مرا نام ہی آئے آئے تو سہی، برسرِ الزام ہی آئے حیران ہیں، لب بستہ ہیں، دلگیر ہیں غنچے خوشبو کی زبانی ترا پیغام ہی آئے لمحاتِ مسرت ہیں تصور سے گریزاں یاد آئے ہیں جب بھی غم و آلام ہی آئے تاروں سے سجالیں گے رہِ شہرِ تمنا مقدر نہیں صبح چلو شام ہی آئے کیا راہ...
Back
Top Bottom