***ادبی لطیفہ***
جوش ملیح آبادی نے پنجابی زبان کے اکھڑ پن سے زچ ہو کر کنور مہندر سنگھ بیدی سے کہا:
"کنور صاحب! کیا آپ جانتے ہیں کہ دوزخ کی سرکاری زبان یہی آپ کی پنجابی ہو گی؟"
کنور صاحب سے برجستہ جواب دیا:
"تو پھر جوش صاحب! آپ کو ضرور سیکھ لینی چاہیے۔"
( شاہد حمید کی کتاب" شاعروں، ادیبوں کے...
Sbd. Major Nawroz Ali (Hazara), 95 years of age who fought in 2nd World. War. And was Hero of 1965 and also in 1971 who served in India, Burma, China and other countries has passed away 5. Dec 2015!
گل ووٹ دی نہی گل سوچ دی اے
بھاویں جیکوں ڈے کجھ سوچ کہ ڈے
ہے فیصلہ اپنی نسلاں دا
کجھ کھرا کھوٹا گول کہ ڈے
کرو آپ میزان سیاستداناں دا
ہر کوئی کو عقل تے تول کے ڈے
گر خوشحالی چاہندو حلقے وچ
تے ووٹ بلے کو گول تے ڈے
----------------------------------
Saraiki Jhoke.
----------------------------------
یُوں بھی لگا کہ تیرے سوا ہے ہی کچھ نہیں
دُنیا پہ چھا گئی تری صورت کبھی کبھی
وہ جس کو دیکھ دیکھ کے جی تنگ آ گیا
اچھی بہت لگی وہی صُورت کبھی کبھی
سچائی تو ہے یہ کہ زمانے کے حُسن میں
یاد آئی ہی نہیں تری صُورت کبھی کبھی
دُنیا کی اور بات ہے، دُنیا تو غیر ہے
ہوتی ہے اپنے آپ سے وحشت کبھی کبھی
سارا ہی...