What's new

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی

Zibago

ELITE MEMBER
Joined
Feb 21, 2012
Messages
37,002
Reaction score
12
Country
Pakistan
Location
Pakistan
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی
FacebookTwitter

Petroleum-products.jpg

اسلام آباد : حکومت ایک بار پھر پٹرول عوام پر پیٹرول بم گرانے کو تیار ہوگئی، ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 80 پیسے اضافہ متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق ل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کل وزارتِ خزانہ کو بھجوائی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 80 پیسے اضافہ متوقع ہے۔ پٹرول 7 روپے 46 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے 86 پیسے، لائٹ ڈیزل 5 روپے 25 پیسے اور مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمتوں میں 5 روپے 61 پیسے اضافے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ نئی قیمتوں کے تحت ہائی سپیڈ ڈیزل 3 روپے 55 پیسے، مٹی کا تیل 3 روپے 41 پیسے، ڈیزل 2 روپے 31 پیسے اور پٹرول ایک روپے 70 پیسے فی لٹر مہنگا کیا گیا تھا۔
 
it's not like that ogra was selling us oil at year old rates. they were far more proactive than world market
 

Back
Top Bottom