What's new

Why thou liest amonst the truthful? میرا جھوٹ ہی میرا سچ ہے

imadul

SENIOR MEMBER
Joined
Dec 7, 2007
Messages
3,600
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
پاکستان ایک تھرڈ ریٹ ملک ہے۔
پاپولیشن عام طور پر تھرڈ ریٹ ہے۔
قبائلیت، نسلیت، کوٹا سسٹم، چمچہ گیری، شوشا، اٹھائی گیری، پنجاب، سندھ، میں خواتین کا مختلف بہانوں سے قتل کا کلچر، اور برادری سسٹم، اس ملک کو چودھویں صدی کا ملک بناتی ہیں۔
فوج جن علاقوں سے ہے وہ ہمیشہ سے انگریز کی اردلی میں اس کی نوآبادیاتی جنگ لڑتے رہے۔
لیاقت علی خان کو تو پنجابی بکائو سیاستدانوں اور کاسہ لیس فوج نے قتل کردیا۔
پھر محترمہ فاطمہ جناح اور شیخ مجیب غدار ٹھہرے،
مہاجروں کو دیوار سے لگا دیا گیا اور زمین کے بیٹوں نے آدھا ملک توڑ دیا اور چھ فٹ کے پنجابی فوجیوں نے پانچ فٹ کے کالے بنگالی کے آگے ہتھیار ڈالے۔
نئے پاکستان میں بھٹو صاحب نے صنعتیں قومیا کر باقی ملک کا بھی بھٹہ بٹھا دیا۔
ضیا نے لوہاروں کے ایک نیم خواندہ خاندان سے ایک بچہ جمہورا برآمد کیا اور اس کو فوج کا فرنٹ مین بنا دیا۔
نہ تو اس کے پاس کوئی انٹیلیکٹ تھا نہ کوئی تمدنی ورثہ، بس جھوٹ، رشوت، اور خوشامد سے مال بنایا۔
فوج کو تو بس اپنے اختیار سے مطلب تھا۔ لوہاروں نے فوج سے کرپشن کے اختیار پر لڑائی کی تو فوج نے اس کو بھی نکال دیا۔
اور دس والیوم بنوا کر رکھ دیے اور ایک چھپا دیا گیا۔
دو ہزار اٹھارہ 2018 میں عمران خان کی فوج نے مدد کی جبکہ اسے فوج کی مدد کے بغیر زیادہ نشستیں مل سکتیں تھیں۔
فوج نے اس بار بھی کنٹرول کرنے کے لئے تین کا پہاڑہ پڑہا، اور جعلی جمہریت پسند لوہاروں خاندان، زرداری سندھی نسل پرست مافیا، اور پاکستان مخالف گاندھی مولویوں کو اشارہ کر کے اور منڈی لگا کے پی ٹی آئی کی حکومت ختم کردی۔
لیکن کرمنل ملٹری انک سے مس کیلکولیشن ہوگئی، عمران خان لوہاروں خاندان کا نہیں لیکن لوہے سے زیادہ مضبوط تھا اور گولیاں کھا کر بھی جلاوطنی قبول کرنے کو تیار نہیں۔
پاکستان کو اگر کسی میریٹ کی امید ہے تو عمران خان سے ہے۔
پنجابی نواز شریف اور نسل پرست زرداری پاکستان کے تھرڈ ریٹ عوام کو ایک لچی لفنگی اور بچہ سقہ قبیل کی حکمرانی تو دے سکتے ہیں لیکن پاکستان کو کسی بھی طرح کوانٹم کمپیوٹنگ اور نیوکلرفیوزن ٹیکنالوجی کے دور میں نہیں لے جاسکتے۔
جس فی میل کو وزارت عظمی کے لئے تیار کیا ہے اسے انٹرویو کی تیاری کے بعد بھی فکشن میں تاریخ پسند آتی ہے۔
ملٹری انک کی حکومت کا خاتمہ عمران خان ہی کرسکتا ہے۔
اس طرح مہاجر جو اس تھرڈ ریٹ ملک کے سیکنڈ ریٹ شہری ہیں، شاید فرسٹ ریٹ شہری بھی بن سکیں۔
ورنہ ان کے لئے کسی فرسٹ ریٹ کنٹری کا تھرڈ ریٹ شہری بننا تھرڈ ریٹ پاکستان کے سیکنڈ گریڈ شہری سے بہتر ہے۔
 

Back
Top Bottom