What's new

اقتصادی راہداری منصوبہ خطرے میں پڑ گیا

Zibago

ELITE MEMBER
Joined
Feb 21, 2012
Messages
37,002
Reaction score
12
Country
Pakistan
Location
Pakistan
اقتصادی راہداری منصوبہ خطرے میں پڑ گیا
By: Samaa Web Desk معیشت September 24, 2016

اسلام آباد : گیم چینجر اقتصادی راہداری منصوبےکا اپنا گیم خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، سیکیورٹی اور مالی مشکلات نے سی پیک توانائی منصوبوں پر سوالیہ نشان لگا دیا، زمین کے حصول میں بھی دشواری کا سامنا ہے۔
سماء کو حاصل دستاویز کے مطابق پورٹ قاسم اور تھرکول منصوبوں پر کام کرنے والی چینی کمپنیوں شنگھائی، سینو ہائیڈرو اور قطری کمپنی مرکاب کیپٹل نے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کردیا ہے۔
صرف یہ ہی نہیں آزاد کشمیر میں کوہالہ ہائیڈرو اورخیبر پختوانخوا میں سکی کیناری منصوبوں کے لیے زمین ہی نہیں مل رہی، پنڈ دادن خان میں تین سو میگاواٹ کے منصوبے کے اسپانسر چائنہ مشینری انجنئیرنگ کارپوریشن نے ہاتھ اٹھا دیئے ہیں۔
دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ساہیوال کول پراجیکٹ سمیت مختلف منصوبوں کیلئے مالی انتظامات میں دشواری کا سامنا ہے جس سے توانائی کے آٹھ ہزار میگاواٹ سے زیادہ کے منصوبے تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔ سماء
http://www.samaa.tv/urdu/economy/2016/09/534226/
Mashallah tajarbakar team
@PaklovesTurkiye @Moonlight @The Sandman @django @krash @Musafir117 @Pakistani Exile @pak-marine
 
Seriously, needs to be addressed, now, immediately...
 
Sensational reporting. Normal reports are leaked to Samaa.

Energy projects are finding it hard to finance because the cost of energy has gone down so govt has revised the tarrif down which means investors make less profit so they want to pull away
 
اقتصادی راہداری منصوبہ خطرے میں پڑ گیا
By: Samaa Web Desk معیشت September 24, 2016

اسلام آباد : گیم چینجر اقتصادی راہداری منصوبےکا اپنا گیم خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، سیکیورٹی اور مالی مشکلات نے سی پیک توانائی منصوبوں پر سوالیہ نشان لگا دیا، زمین کے حصول میں بھی دشواری کا سامنا ہے۔
سماء کو حاصل دستاویز کے مطابق پورٹ قاسم اور تھرکول منصوبوں پر کام کرنے والی چینی کمپنیوں شنگھائی، سینو ہائیڈرو اور قطری کمپنی مرکاب کیپٹل نے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کردیا ہے۔
صرف یہ ہی نہیں آزاد کشمیر میں کوہالہ ہائیڈرو اورخیبر پختوانخوا میں سکی کیناری منصوبوں کے لیے زمین ہی نہیں مل رہی، پنڈ دادن خان میں تین سو میگاواٹ کے منصوبے کے اسپانسر چائنہ مشینری انجنئیرنگ کارپوریشن نے ہاتھ اٹھا دیئے ہیں۔
دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ساہیوال کول پراجیکٹ سمیت مختلف منصوبوں کیلئے مالی انتظامات میں دشواری کا سامنا ہے جس سے توانائی کے آٹھ ہزار میگاواٹ سے زیادہ کے منصوبے تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔ سماء
http://www.samaa.tv/urdu/economy/2016/09/534226/
Mashallah tajarbakar team
@PaklovesTurkiye @Moonlight @The Sandman @django @krash @Musafir117 @Pakistani Exile @pak-marine
These stupid sama misquoted the cpec!cpec is on his way the energy projects are on edge
Ahsan Iqbal was in blouchistan and he was addressing well abt projects either sama is gona bang or pmln lol
 
They'll figure something out. Its a silly reason to be losing such opportunity.
 
اقتصادی راہداری منصوبہ خطرے میں پڑ گیا
By: Samaa Web Desk معیشت September 24, 2016

اسلام آباد : گیم چینجر اقتصادی راہداری منصوبےکا اپنا گیم خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، سیکیورٹی اور مالی مشکلات نے سی پیک توانائی منصوبوں پر سوالیہ نشان لگا دیا، زمین کے حصول میں بھی دشواری کا سامنا ہے۔
سماء کو حاصل دستاویز کے مطابق پورٹ قاسم اور تھرکول منصوبوں پر کام کرنے والی چینی کمپنیوں شنگھائی، سینو ہائیڈرو اور قطری کمپنی مرکاب کیپٹل نے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کردیا ہے۔
صرف یہ ہی نہیں آزاد کشمیر میں کوہالہ ہائیڈرو اورخیبر پختوانخوا میں سکی کیناری منصوبوں کے لیے زمین ہی نہیں مل رہی، پنڈ دادن خان میں تین سو میگاواٹ کے منصوبے کے اسپانسر چائنہ مشینری انجنئیرنگ کارپوریشن نے ہاتھ اٹھا دیئے ہیں۔
دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ساہیوال کول پراجیکٹ سمیت مختلف منصوبوں کیلئے مالی انتظامات میں دشواری کا سامنا ہے جس سے توانائی کے آٹھ ہزار میگاواٹ سے زیادہ کے منصوبے تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔ سماء
http://www.samaa.tv/urdu/economy/2016/09/534226/
Mashallah tajarbakar team
@PaklovesTurkiye @Moonlight @The Sandman @django @krash @Musafir117 @Pakistani Exile @pak-marine

I'd take this with a pinch of salt.
 
Back
Top Bottom