فیس بک اور وٹس ایپ پہلے ہی بدنام ہیں کہ وہ استعمال کندہ کا تمام ڈیٹا گورنمنٹ
ایجنسیوں کے ساتھ شیر کر دیتے ہیں جیسا کہ ایف آئی اے وغیرہ وغیرہ دونوں برینڈ کا مالک ایک ہی ہے۔
اب نئی روپورٹ دیکھیں ایک عام سی پوسٹ پر استعمال کنندہ گرفتار
Brother of Haqeeqat TV abducted from Lahore
@waz @Jango...
Indian Muslims life = Hell
Cow is in tension what is happening...
Indian Police is there...
I am loving Modi now,
Zia made Pakistan Afghanistan,
Modi is making India Pakistan
لاہور: گیس میٹر کا کرایہ ماہانہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گیس ٹیرف کے بعد ماہانہ میٹر چارجز بھی بڑھا دیے گئے، جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گیس میٹر کے کرائے میں یک مشت ناقابل یقین حد تک اضافہ کیا گیا ہے۔
صارف گیس استعمال نہ بھی کرے تو اسے ہر ماہ کم از کم بل 500 روپے...