Salam o akaikum
i want to join ISI as a civilian,anyone can help me and suggest me ?
Thanks
Regards
BUSHRA SADDIQUE
THANKS SO MUCH ............My education is BA and I am 28 years old. Can you help me in this matter?
سپائے کی زندگی،
محبت میری موجودہ زندگی کے سلیبس کا کوئی مضمون نہیں ہے ،میی زندگی جنگلوں ،پہاڑوں ، ندی نالوں میں گزرتی ہے ۔ مجھے جینے سے زیادہ مرنے کے آداب سکھائے جاتے ہیں
سپائے کی زندگی،
محبت میری موجودہ زندگی کے سلیبس کا کوئی مضمون نہیں ہے ،میی زندگی جنگلوں ،پہاڑوں ، ندی نالوں میں گزرتی ہے ۔ مجھے جینے سے زیادہ مرنے کے آداب سکھائے جاتے ہیں
دشمن میرے پیارے وطن کو ختم کرنے کے در پہ ہے مگر دشمن کو ہر بار شکست کا منہ دیکھنا پڑا مگر وہ تخریبی اور پاکستان دشمن کاوائیوں میں لگا ھوا ہےوہ ہماری صفوں میں انتشار پھیلانے سے باز نہیں آتا ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ دشمن کے لائین آف ایکشن کو پہچانا جائے اور اس سے ہوشیار رہا جا ئے یہی وہ مشن ہے جس کو...