Maarkhoor
ELITE MEMBER
- Joined
- Aug 24, 2015
- Messages
- 17,051
- Reaction score
- 36
- Country
- Location
Image captionحکومت کے سو دنوں میں اخبارات، ویب سائٹس اور خصوصاً سوشل میڈیا کو مزاح کے لیے روزانہ کچھ نہ کچھ ملتا رہا
پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کے سو دن پورے ہونے کے بعد اور کوئی کامیابی کا دعویٰ سو فیصد درست ہو یا نہ ہو مگر ایک بات طے ہے کہ اس حکومت کے سو دنوں میں اخبارات، ویب سائٹس اور خصوصاً سوشل میڈیا کو مزاح کے لیے روزانہ کچھ نہ کچھ ملتا رہا۔
حالت یہ ہے کہ ہر نیا آنے والا لطیفہ، شگوفہ، حماقت یا الفاظ کا غلط استعمال میمز اور فن کی ایک نئی لہر کو جنم دیتا ہے۔ آج ہی سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے سوال کیا کہ ’موصوف کو حماقتیں کرنے کی باقاعدہ ٹریننگ دی جاتی ہے یا قدرتی طور پہ ہی خود کفیل ہیں؟‘
خواجہ آصف کا اشارہ جس جانب بھی ہو مگر یہ سوال بہت سے لوگ پوچھتے ہیں تو اسی لیے ہم نے سوچا کہ ہم تحریکِ انصاف حکومت کی چند یادگار میمز کو آپ کے ساتھ شیئر کریں۔ اگر آپ سوشل میڈیا پر نظر رکھتے ہیں تو آپ کے لیے اکثر میمز دیکھی بھالی ہوں گی مگر بہت کچھ بدل گیا ہے ان سو دنوں میں۔
یہ بھی پڑھیے
50 لاکھ سستے مکان، کتنی حقیقت کتنا فسانہ؟
100 دن کی کارکردگی: 375 ارب روپے کے جعلی اکاونٹس پکڑے گئے‘
عمران حکومت کے 100 دن: ’ہم مصروف تھے‘ کے اشتہار
1: جہانگیر ترین اور آزاد امیدوار
پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں اکثریت تو مل گئی مگر حکومت بنانے کے لیے اسے آزاد امیدواروں کی ضرورت پڑی اور اس آڑے وقت میں بقول پی ٹی آئی کے بعض حلقوں کے ’یار ہی یار کے کام آیا‘ یعنی جہانگیر ترین جو خود تو نااہل ہیں اور انتخاب نہیں لڑک سکتے مگر انہوں نے ملک بھر سے آزاد امیدواروں کو طیارے میں لاد لاد کر اور نجانے کس کس طریقے سے بنی گالا پہنچانا شروع کیا۔
جس کے نتیجے میں یہ میم بنی یعنی ’اس پیار سے میری طرف نہ دیکھو۔۔۔۔‘
@dr_abdur_rahman کی ٹوئٹر پر پوسٹ کا خاتمہ
"); background-position: 16px 13px; border: 0px solid rgb(255, 255, 255); border-radius: 4px; font-weight: initial; margin: 10px 0px; padding: 0px; visibility: visible; display: block; position: static; transform: rotate(0deg); max-width: 100%; width: 500px; min-width: 220px;">
تصویر ٹوئٹر پر دیکھیں
Abdur Rahman@dr_abdur_rahman
https://twitter.com/dr_abdur_rahman/status/1023753170776981504
I want someone to look at me the way #JahangirTareen looks at the independent candidates.
283
6:12 AM - 30 جولائی، 2018
[URL='https://twitter.com/dr_abdur_rahman/status/1023753170776981504']70 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy
@dr_abdur_rahman کی ٹوئٹر پر پوسٹ سے آگے جائیں
یعنی ڈاکٹر عبدالرحمٰن کا کہنا ہے کہ ’میں بھی چاہتا ہوں کہ میری جانب کوئی اس طرح دیکھے جیسے جہانگیر ترین آزاد امیدواروں کی طرف دیکھتے ہیں۔‘ اُف اُف۔
@ch_hassansaeed1 کی ٹوئٹر پر پوسٹ کا خاتمہ
"); background-position: 16px 13px; border: 0px solid rgb(255, 255, 255); border-radius: 4px; font-weight: initial; margin: 10px 0px; padding: 0px; visibility: visible; display: block; position: static; transform: rotate(0deg); max-width: 100%; width: 500px; min-width: 220px;">
تصویر ٹوئٹر پر دیکھیں
hassan ch_hassansaeed1
https://twitter.com/ch_hassansaeed1/status/1023266436423331840
jahangir tareen performance عمران_کے_سپاہی
107
9:58 PM - 28 جولائی، 2018

[URL='https://twitter.com/ch_hassansaeed1/status/1023266436423331840']43 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy
@ch_hassansaeed1 کی ٹوئٹر پر پوسٹ سے آگے جائیں
اور یہ
@Adnanbhatti53 کی ٹوئٹر پر پوسٹ کا خاتمہ
"); background-position: 16px 13px; border: 0px solid rgb(255, 255, 255); border-radius: 4px; font-weight: initial; margin: 10px 0px; padding: 0px; visibility: visible; display: block; position: static; transform: rotate(0deg); max-width: 100%; width: 500px; min-width: 220px;">
تصویر ٹوئٹر پر دیکھیں
Muhammad Adnan@Adnanbhatti53
https://twitter.com/Adnanbhatti53/status/1023597726330572800
Nowadays Jahangir Tareen be like
65
7:54 PM - 29 جولائی، 2018

[URL='https://twitter.com/Adnanbhatti53/status/1023597726330572800']32 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy
@Adnanbhatti53 کی ٹوئٹر پر پوسٹ سے آگے جائیں
2: ہیلی کاپٹر پچپن روپے فی کلومیٹر
عمران خان نے اپنی پہلی تقریر میں سادگی کا اتنا ذکر کیا اور پروٹوکال اور وی آئی پی کلچر کے بارے اتنے بلند بانگ دعوے کیے کہ جب سرکاری ہیلی کاپٹر کی بنی گالا آنیاں جانیاں نظر آئیں تو لوگوں نے پوچھا کہ جناب یہ کیا؟ ابھی یہ بحث شروع ہوئی تھی کہ وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے چٹکلا چھوڑ دیا کہ ہیلی کاپٹر کا خرچ تو صرف ’پچپن روپے فی کلومیٹر ہے‘۔ اب سادگی کے دعوے الگ پچپن روپے والی بات تو دعوتِ میمز ہے۔ اور سوشل میڈیا کہاں ایسی دعوت کو ٹھکراتا ہے۔ اس پر مزید لطیفہ یہ ہوا کہ فواد چوہدری نے اپنا سورس بھی بتا دیا جو کہ گوگل تھا۔
@chaamirzafar کی ٹوئٹر پر پوسٹ کا خاتمہ
"); background-position: 16px 13px; border: 0px solid rgb(255, 255, 255); border-radius: 4px; font-weight: initial; margin: 10px 0px; padding: 0px; visibility: visible; display: block; position: static; transform: rotate(0deg); max-width: 100%; width: 500px; min-width: 220px;">
تصویر ٹوئٹر پر دیکھیں
ch Aamir@chaamirzafar
https://twitter.com/chaamirzafar/status/1034398489223024640
Replying to @its_sumaira
Newaly designed mehran helicopter for niya pakistan.
Rs.55 / km.
3
3:13 PM - 28 اگست، 2018

[URL='https://twitter.com/chaamirzafar']See ch Aamir's other Tweets
Twitter Ads info and privacy
@chaamirzafar کی ٹوئٹر پر پوسٹ سے آگے جائیں
اور اس کے بعد یہ ویڈیو۔۔۔
@nh_shaheen کی ٹوئٹر پر پوسٹ کا خاتمہ
"); background-position: 16px 13px; border: 0px solid rgb(255, 255, 255); border-radius: 4px; font-weight: initial; margin: 10px 0px; padding: 0px; visibility: visible; display: block; position: static; transform: rotate(0deg); max-width: 100%; width: 500px; min-width: 220px;">
Noor Ul Huda Shaheen@nh_shaheen
https://twitter.com/nh_shaheen/status/1034466227450597377
انتظار کی گھڑیاں ختم.
تحریک انصاف کی انقلابی حکومت نے پشاور میں چمکنی سے کارخانو تک ہیلی کاپٹر سروس متعارف کروا دی#NayaPakistan #KPKUpdates
1
7:42 PM - 28 اگست، 2018

[URL='https://twitter.com/nh_shaheen']See Noor Ul Huda Shaheen's other Tweets
Twitter Ads info and privacy
@nh_shaheen کی ٹوئٹر پر پوسٹ سے آگے جائیں
3: ’ریاست سے نہ ٹکرانا‘
عمران خان کی حکومت کے پہلے سو دنوں میں اگر کسی موقع پر اُن کی پہلی تقریر کے بعد کسی معاملے پر اُن کی تعریف ہوئی تو وہ تحریکِ لبیک یا رسول اللہ کے دھرنے کے ردِ عمل پر ہوئی۔ عمران خان نے آسیہ بی بی کی رہائی کے فیصلے کے بعد احتجاج کی کال پر قوم سے خطاب میں خبردار کیا اور کہا کہ ’ریاست سے مت ٹکرانا‘۔
یہاں تک تو بات ٹھیک رہی مگر اس کے بعد جو ہوا وہ بذبانِ سوشل میڈیا کچھ یوں تھا۔
@MarcoLahoro کی ٹوئٹر پر پوسٹ کا خاتمہ