What's new

Two held for distributing Islamic State pamphlets

کراچی: کور کمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں منشیات فروشوں سے لے کر القاعدہ تک نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں تاہم سیاسی اور انتظامی نااہلی نے مسائل میں اضافہ کردیا ہے۔
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کورکمانڈر کراچی کا کہنا تھا کہ کراچی میں سیاسی صورتحال، فرقہ واریت اور دیگر مسائل سے نبردآزما ہیں اور دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، اغوکاروں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف لڑ رہے ہیں جب کہ شہر میں قومی اور صوبائی ایکشن پلان کے تحت شروع کیا گیا آپریشن قوم کے مفاد میں ہے جو امن کی بحالی تک جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے مطابق کراچی میں قیام امن تک دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کے لئے بلاامتیاز آپریشن جاری رہے گا،مختلف قسم کی مافیاز نے شہرکے مضافاتی علاقوں کو گڑھ بنایا ہوا ہے، شہر قائد میں کہیں ٹینکرمافیا ہے تو کہیں ڈرگ مافیا اور لینڈ مافیا جب کہ شہر میں منشیات فروش سے القاعدہ تک کے لوگوں نے بھی ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا کہنا تھا کہ کراچی کی بندرگاہوں سے ملک کی 80 فیصد تجارتی سرگرمیاں ہوتی ہیں جب کہ دہشت گردوں نے شہر کے امن کو نقصان پہنچایا جس سے تجارتی سرگرمیاں بھی متاثر ہیں تاہم دہشت گردوں کی پیچیدہ گرہیں کھولی جارہی ہیں اور چیلنجز سے نمٹنے کے لئے غیرمعمولی طریقے اپنانے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ جس قوم میں قربانیاں دینے والے موجود ہوں انہیں کوئی شکست نہیں دے سکتا، دہشت گردی میں ہزاروں افراد شہید ہوچکے ہیں جن میں شہری اور فوجی اہلکار شامل ہیں اور قوم کی قربانیوں کو رائیگاں جانے نہیں دیا جائے گا۔
کورکمانڈر کراچی نے کہا کہ 19 مارچ کو دہشت گردوں نے رینجرز کو نشانہ بنایا جو کہ افسوس ناک عمل تھا، ہمارا عزم ہے کہ ہر قسم کی دہشت گردی اور ان کے سہولت کاروں کو ختم کردیں گے جب کہ شہر قائد میں امن بحال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے جس کے لئے شروع کیا گیا کام منطقی انجام تک پہنچائیں گے اور شہر سے ہر قسم کی دہشت گردی کا خاتمہ کرتے ہوئے قیام امن یقینی بنائیں گے۔

11215696_974109859313683_8424242510416654276_n.jpg
 
.
ہوشیار خبردار شھباز شریف کے چھوٹے بیٹے سلمان شھباز کا درد ناک و دلخراش سکینڈل منظر عام پہ آگیا ۔ ان واہیات ناسور سیاستدانوں سے اگر ریاست پاکستان کو بچانا ہے تو سیاست چھین لو ان سے یہ سمجھتے ہیں یہ اے آر وائی پہ پابندی لگائیں گے تو ان کے خلاف ثبوت آنے بند ہو جائیں گے ۔ شئیر کرتے جاو اور آگہی بانٹے جاو



04:47


@WebMaster @Horus Is this troll authorized...?????
 
. .

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom