Imran Khan
PDF VETERAN
- Joined
- Oct 18, 2007
- Messages
- 68,815
- Reaction score
- 5
- Country
- Location
پاکستانی صحافیوں کو بریکنگ نیوز جھوٹی افواہیں اور سنی سنائی پھیلانے کا اتنا شوق ہے کہ اب اگر کوئی جھوٹی خبر دیں تو اپنی پوری کوشش کرتے ہین کہ وہ سچ ہو جائے ۔
کہا جاتا ہے ایک بار صحافیوں کو پتا چلا کہ فلاں دور دراز علاقے مین جہاز گرنے کی آواز آئی ہے ۔ انہوں نے فورا گرما گرم مرچ مصالحے لگا کر اپنے اپنے نیوز چینلز پر خبر لگوا دی کہ فلاں جگہ جہاز گرا 320 بندے مر گئے ہیں جنگل میں بھیانک آگ لگی ہے ریسکیو کے لیے آرمی ہیلی کاپٹر پہنچ رہے ہیں اور گوگل سے کچھ تصاویر ڈھونڈ کر چلوا دیں ۔ اس سب کے بعد صحافیوں کے گروپ گاڑیاں لے کر نکل پڑے اس دور دراز علاقے میں گرے ہوئے جہاز کو ڈھونڈھنے ۔ راستے میں ایک بندہ اس جگہ سے واپس آتا ملا تو صحافیوں نے پوچھا ہاں بھائی کیا حال ہے کدھر گرا ہے جہاز ؟ تو اس بندے نے بولا کچھ نہیں ہوا اللہ پاک کا کرم ہو گیا ہے آگے آسمانی بجلی گری ہے پر کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا ۔ اب صحافی پریشان ایک صحافی بولا چلو چلو دیکھتے ہیں آگے اللہ کرے گا جہاز ہی گرا ہو گا ۔
کچھ یہی دھرنے والے صحافیوں کا حال ہے اب