Devil Soul
ELITE MEMBER
- Joined
- Jun 28, 2010
- Messages
- 22,931
- Reaction score
- 45
- Country
- Location
شاہ محمود قریشی کو اہم حکومتی عہدے کی پیشکش
02 مئی 2016 (11:45)
اسلام آباد
0
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے پانامہ لیکس کے معاملے پر پی ٹی آئی کی مہم کو کمزور کرنے کیلئے اس کے اندرونی اختلافات کو شدید کرنے کیلئے کام تیز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مخدوم شاہ محمود قریشی کو ہمنوا بنانے کیلئے اہم عہدے کی پیشکش کر دی گئی ۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی میں بغاوت کا ماحول پیدا کرنے کیلئے نچلی سطح پر کارکنوں کو اپنے ساتھ ملانا شروع کر دیا ہے۔ شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ہرصورت یقین دہانی چاہتے ہیں کہ آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کامیاب ہوئی تو انہیں پنجاب کا وزیر اعلی بنا یا جائے گا جبکہ عمران خان یہ وعدہ گورنری کو لات مار کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے چودھری سرور سے کر چکے ہیں۔ آن لائن کو ملنے والی مصدقہ معلومات کے پی ٹی آئی کا لاہور کا جلسہ تو بظاہر اس پیغام کے ساتھ گزر گیا کہ پارٹی کی اعلیٰ ترین قیادت کے اختلافات ختم ہو چکے ہیں۔ لیکن جہانگیر ترین، شاہ محمود قریشی اور چودھری سرور کے درمیان پیدا ہونے والے اختلافات کی چنگاریوں سے دھواں اب صاف اٹھتا ہو انظر آرہا ہے۔