What's new

کرپشن کھانے اور دینے میں برکت ہے

ہمارے لیے تو بس یہی کافی تھا

رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں جہنمی ہیں

پتا نہیں یہ سیاستدان کونسے مذہب کے ماننے والے ہیں
 
ہمارے لیے تو بس یہی کافی تھا

رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں جہنمی ہیں

پتا نہیں یہ سیاستدان کونسے مذہب کے ماننے والے ہیں
اسی مذاہب کے جو انکے ووٹر ہیں ۔۔اب انکے ووٹر سے پوچھ لیں
 
.,.,
خواجہ آصف کی جانب سے سیالکوٹ میں سرکاری وسائل استمعال کر کے بغض عمران میں شوکت خانم جیسے ادارے کو نشانہ بنایا جا رہا جو 80% مفت علاج کرتا کینسر کے مریضوں کا،
..بزدلوں سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے​

1655989450217.png
 

Pakistan Defence Latest Posts

Military Forum Latest Posts

Back
Top Bottom