What's new

قطری شہزادے کو منانے کا ٹاسک مریم نوازاورسیف الرحمن کے سپرد

Reichsmarschall

ELITE MEMBER
Joined
Feb 16, 2016
Messages
12,109
Reaction score
3
Country
Pakistan
Location
Pakistan
اسلام آباد:

وزیراعظم نواز شریف نے قطری شہزادے کو جے آئی ٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرانے پر راضی کرنے کا ٹاسک مریم نواز اور سیف الرحمن کو سونپ دیا ہے۔


مریم نواز چند دنوں میں قطر کا دورہ کریں گی اور قطری شہزادہ حماد بن جاسم الثانی کو پاکستان آنے یا قطر میں جے آئی ٹی ممبران کو بیان ریکارڈ کرانے پر راضی کرنے کی کوشش کریں گی.

نواز شریف نے اپنے قریبی دوست سیف الرحمن کو بھی مریم نواز کی مدد کرنے کا پیغام بھیجا ہے، اعلیٰ حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ قطری شہزادے کے جے آئی ٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرانے پر راضی کرنے کیلیے مریم نواز اور سیف الرحمن قطری حکمرانوں سے تعلقات سے بھی استفادہ کریں گے ۔
https://www.express.pk/story/838928/
 
سیاست میں انسانی عنصر اس حد تک غائب ہو چکا ہے کہ ہر وہ شخص جسے آدمی ہونے پر اصرار ہو، اس سے لاتعلق رہنے پر مجبور ہے۔
 
Super savage!!!!
18951022_1507844942645542_2423941213129349448_n.jpg
 
Capital TV reporting Qatari Prince has agreed.

But don't get me wrong folks, Jassim actually has refused to appear before JIT instead asked JIT to come Qatar for investigation, is Jassim still not satisfied?
 
Back
Top Bottom