Maula Jatt
ELITE MEMBER
- Joined
- Jul 24, 2021
- Messages
- 10,697
- Reaction score
- 19
- Country
- Location
its true sadly but only clean shaven people is unfair...یہ ہے اس ملک کی سیکولر اور لبرل نام نہاد اشرافیہ۔ شرابی کبابی زانی اس ملک پر راج کر رہے ہیں اور غریب مسکین اور شریف لوگ ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں۔
اور صرف ن لیگ ہی نہیں بلکہ پی ٹی آئی کے بھی کئی ارکان کی قابل اعتراز وڈیوز موجود ہیں
plenty of way more crazy things going on in madrassas allover the country, just recently video from a Queeta based madrassah leaked
societal degradation across religious lines