What's new

Pakistanis should be 'thankful' that our kids are in in Politics - Zardari

But Bilawal is not a Bhutto so he might stay alive. :D

4a5fd60520fe842ade26d8482cdb0f5c-jpg.107099

:lol:
 
.
اس ملک کا کیا بنے گا مجھے تو اب فکر سے زیادہ یہ سوچ کر مسکراہٹ آتی ہے لبوں پر ۔ کیا یہ واقعی ملک بھی ہے یا اللہ واسطے کا ایک ریڑھا جو خؤد ہی چل رہا ہ ۔ کوئی ایک شعبہ زندگی جس میں ہماری نیک نامی اور ایمانداری ہو ؟یا ہم سر بلند نا بھی کری تو سر سیدھا تو رکھ سکیں ؟

پولیس ولد الزنا اپنے باپ سے بھی رشوت لے کر پیدا ہوئے تھے شاید
فوجیں سیاسی کام باہر کا پر فتح پاکستان کرتی ہیں ہر 10 سال بعد ۔ زیادہ دور نہیں 2007 کو جان چھوڑی ہے 2017 تک واپس آ جائے گی جلدی نا کریں
پی آئی اے ہر روز ناک کٹاتی ہے اب ت ائیر ہوسسٹس بھاگ بھی جاتی ہیں اور سمگلنگ سے روکو تو لڑتے ہیں ۔ جہاز باقی 27 اور عملہ 20 ہزار
سٹیل مل ختم ہو چکی جیبوں چلا رہے ہیں
عدلیہ 2 شراب کی بوتلوں پر سو موٹو اور 60 ہزار قتل پر خآموش ۔ آج عدالت مین پیشی کا ریٹ 8 سے 10 ہزار ہے انصاف کی ماں کی آنکھ
سیاست اور سیاستدان ؟ کہاں تک سنو گے کہاں تک سنائیں
واپڈ ؟ اپنے باپ دادا کا بل بھی ڈال دیتے ہین اور بجلی آتی نہیں
گیس لمبی لائن لگا لو پھر شاید ملے 2 دن بعد
میڈیا کمینگی کی حد جہاں ختم ہوتی ہے ہمارے میڈیا کا کام وہاں سے شروع ہوتا ہے
روڑیں ایسی کے توبہ ہے
ریلوے ہمارے تو گھر کے برتن بک گئے پر آج تک 10 روپے پرافٹ نا آیا
ہسپتال ہمارے؟ بندہ بیمار نا ہو اور چلا جائے تو یرقان لے آتا ہے
ملک پولیو کا نشان حیدر یافتہ ہے دنیا میں
اکانومی ؟ یہ کای چیز ہے جو آتا ہے جادو گری چلتی ہے قرضے لے کر یا بھیک مانگ کر
اندرونی حالات ؟ آج کئی بم پھٹے اور اب تو جب دھماکے نا ہوں ہمیں جیب لگتا ہے
نشہ ؟ ملک میں اتنا عام کے دال کے سالن کی پلیٹ مہنگی اور چرس سستی ہے
فوڈ سیکیورٹی ؟ ساری دنیا کو ایکسپورٹ کر کے جو بچتا ہے کھا لیتے ہین ہم
آبادی ؟ ہم ایک اندھی ٹرین میں بیٹھے بس گن رہے ہیں کھانے والے 15 کمانے والا ایک
بچے ہمارے سڑکوں پر آوارہ یا کام سیکھتے ملتے ہیں
تعلیم ہماری ایسی کہ رٹے لگا کر ہم ڈگریاں کماتے ہیں دنیا کی ترقی اور سائنس میں ہمارا حصہ اتنا ہے جتنا طالبان کا عالمی امن میں
بدنامی ہماری اتنی ہے کہ دنیا کے کسی ائیر پورٹ پر اترو پاکستانی کا وکھرا ویلکم ہوتا ہے
آپ میں ہم اتنے بھائی بھائی ہیں کہ نا پوچھو
مذہبی کو مارو گولی مسلکی روا داری ایسی ہے کہ ہمارئ دیواروں پر لکھے نعرے گواہ ہیں
انسانیت ہم میں اتنی بچی ہے کہ آج جہاز کو آگ لگی تھی اور ائیر پورٹ والے موبائیل سے ویڈیو بنا رہے تھے کام کرنے کی بجائے

مجھے یہ کہتے ہوئے زرا بھی عار نہیں کہ ہم اس دنیا کی بد ترین قوموں میں سے ایک ہیں اور اپنی پستی کی حدوں کو چھو رہے ہیں ۔چاہے ہم جتنا پاکستان ڈیفنس پر ڈیفینس کریں پر بطور ایک معاشرہ ہم انسانیت سے کئی گنا نیچے زندہ ہیں
 
.
Reality Check : How much popularity does zardaris political party have in Pakistan,
Do not write off this man. 5 years down the line, he may be a viable solution.

Sub Continet ki aam junta- include the vegetable seller and the milkman- have a very short memory and are often guided on terms of region, caste, biradiri...etc etc.
 
.
This guy is a sly evil genius,lol unlike the fathead nawaz.
Ek zardari sab pe bhari.:pakistan:
 
.
This guy is a sly evil genius,lol unlike the fathead nawaz.
Ek zardari sab pe bhari.:pakistan:

Zardari is a true evil genius. Nawaz Sharif is more or less a paindu who got rich though luck and is run by his advisors.
 
.
Back
Top Bottom