What's new

nasheeds from world

یہ والا تھریڈ ذرا بے رونق ہے لیکن میرے خیال میں ہمیں رمضان میں نعتیں یا نشیدیں زیادہ سننی چاہئں کیوں کہ عام دنوں میں ہم گانے زیادہ سنتے ہیں۔
میری کوشش ہوگی کہ اس تھریڈ کو رونق دوں۔آپ لوگ بھی کریں بہت اچھی بات ہے۔
 

ماشا اللہ
بہت سکون محسوس ہوا سن کے۔


اولڈ از گولڈ ۔
اس نشید سے ہم سب کے وہی احساسات ابھی تک جڑے ہوے ہیں جو بچپن میں تھے۔
مختلف ذرائع ہوتے ہیں رب کے عشق کو محسوس کرنے کے۔ نشیدیں ، نعتیں، قوالیاں بھی ان میں سے ایک ہیں اگر دل سے سنی جائں تو۔
 
Very few Nasheeds are a complete package. This one has very meaningful lyrics and a great vibe to it. My kids listen to it all the time so i've gotten used to humming it too. The dua in it makes it worthwhile:

 
Back
Top Bottom