What's new

موت بھی تیری موت پہ امجد روتی ہے ۔ HADIA TAZIAT AT CHEHLUM

Haji.shabib baig

FULL MEMBER

New Recruit

Joined
Jan 6, 2012
Messages
33
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
موت بھی تیری موت پہ امجد روتی ہے ۔

Shabib BaigKIND THANKS TO AMJAD HAMDANI

CHEHLUM PER MARHOOM K LIYE EK SOGWAR KA HADIA TAZIAT


موت بھی تیری موت پہ امجد روتی ہے ۔۔۔ از ۔۔۔ صفدر ھمدانی
موت بھی تیری موت پہ امجد روتی ہے
قاتل ہیں بیدار حکومت سوتی ہے

عاشق آل محمد تیری تربت میں
قدرت عشق علی کی خوشبو بوتی ہے

فکر یزیدی آج بھی دشمن ذکر حسین
نام علی سے اتنی دشمنی ہوتی ہے ؟

قاتل کو یہ زعم کہ اس نے مار دیا
امجد صابری صدف سے نکلا موتی ہے

کیسی بدقسمت ہے صفدر یہ اُمت
اپنے ہاتھ سے اپنا ورثہ کھوتی ہے

***YA RABBULALEMEN ILTIJA TERY BAARGAH ME K YE HUKUMAT TO PANAMA K SHOR ME
SO GAE HE AAP APNE FAZLO KARAM SE ***AMJAD SABRE SHAHEED K QATILON KO
IBRAT NAK ANJAM SE DO CHAR KAREN AUR IN KE LAWAHIQEEN KO SABRE JAMEEL
ATAA FARMAE AAMEEN.
EK SO GAWAR HAJI SHABIBBAIG
 
.
shabib Baig KIND THANKS TO
***Inam Ullah Wazir***
·A LESSON FOR OUR DISHONEST RULERS WHO ARE DESTROYING BY MEGA CORRUPTION???

ایک بار جب جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرائیل کچھ پریشان ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہو ں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل جہاں آج میں اللّٰہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا
اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللّٰہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈالیں گے
اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللّٰہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے
چوتھے درجے میں اللّٰہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے
تیسرے درجے میں اللّٰہ پاک یہود کو ڈالیں گے
دوسرے درجے میں اللّٰہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئ
یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا
جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا
جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا
یا اللّْہ کے رسول پہلے درجے میں اللّٰہ پاک آپکے امت کے گنہگاروں کو ڈالے گے
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ کے حضور دعائیں کرنا شروع کیں تین دن ایسے گزرے کہ الّٰلہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تشریف لاتے نماز پڑھ کر حجرے میں تشریف لے جاتے اور دروازہ بند کرکہ اللّٰہ کے حضور رو رو کر فریاد کرتے صحابہ حیران تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پہ یہ کیسی کیفیت طاری ہوئی ہے مسجد سے حجرے جاتے ہیں
گھر بھی تشریف لیکر نہیں جا رہے۔ جب تیسرا دن ہوا تو سیدنا ابو بکر سے رھا نہیں گیا وہ دروازے پہ آئے دستک دی اور سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہیں آیا ۔ آپ روتے ہوے سیدنا عمر کے پاس آے اور فرمایا کہ میں نے سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہ پایا لہذا آپ جائیں آپ کو ہوسکتا ہے سلام کا جواب مل جائے آپ گئے تو آپ نے تین بار سلام کیا لیکن جواب نہ آیا حضرت عمر نے سلمان فارسی کو بھیجا لیکن پھر بھی سلام کا جواب نہ آیا حضرت سلمان فارسی نے واقعے کا تذکرہ علی رضی اللہ تعالی سے کیا انہوں نے سوچا کہ جب اتنے عظیم شحصیات کو سلام کا جواب نہ ملا تو مجھے بھی خود نہیں جانا چاھیئے
بلکہ مجھے انکی نور نظر بیٹی فاطمہ اندر بھیجنی چاھیئے۔ لہذا آپ نے فاطمہ رضی اللہ تعالی کو سب احوال بتا دیا آپ حجرے کے دروازے پہ آئی
" ابا جان اسلام وعلیکم"
بیٹی کی آواز سن کر محبوب کائنات صلی اللہ علیہ وسلم اٹھے دروازہ کھولا اور سلام کا جواب دیا
ابا جان آپ پر کیا کیفیت ھے کہ تین دن سے آپ یہاں تشریف فرما ہیں ؟
نبی کریم نے فرمایا کہ جبرائیل نے مجھے آگاہ کیا ہے کہ میری امت بھی جہنم میں جاے گی فاطمہ بیٹی مجھے اپنے امت کے
گنہگاروں کا غم کھائے جا رہا ہے اور میں اپنے مالک سے دعائیں کررہا ہوں کہ اللّٰہ انکو معا ف کر اور جہنم سے بری کر یہ کہہ کر آپ پھر سجدے میں چلے گئے اور رونا شروع کیا یا اللّٰہ میری امت یا اللّٰہ میری امت کے گناہگاروں پہ رحم کر انکو جہنم سے آزاد کر
کہ اتنے میں حکم آگیا "وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى
اے میرے محبوب غم نہ کر میں تم کو اتنا عطا کردوں گا کہ آپ راضی ہوجاو گے
آپ خوشی سے کھل اٹھے اور فرمایا لوگوں اللہ نے مجھ سے وعدہ کرلیا ہے کہ وہ روز قیامت مجھے میری امت کے معاملے میں خوب راضی کریں گا اور میں نے اس وقت تک راضی نہیں ہونا جب تک میرا آخری امتی بھی جنت میں نہ چلا جاے
لکھتے ہوے آنکھوں سے آنسو آگئے کہ ہمارا نبی اتنا شفیق اور غم محسوس کرنے والا ہے اور بدلے میں ہم نے انکو کیا دیا ؟ آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر کرتے ہیں . آج اپنے نبی کی رحمت کا یہ پہلو کیوں نہ شیئر کریں. آئیں ایک ایک شیئر کرکہ اپنا حصہ ڈالیں . کیا پتہ کون گنہگار پڑھ کہ راہ راست پہ آجائے.
Like
TALIBE DUA HAJI Shabibbaig
A LOVER OF PAKISTAN AND PAK ARMY
 
.
Back
Top Bottom