What's new

Junior's Cafe

Yes, but I'm not a mod anymore:-).

Come to think of it, I'm not only not a mod, but I seem to be missing my "Professional" tag and about 4000 likes:o:!

Wo. I see many things are gone and you are shrunken to mere a full member lol.

You can regain your title now that you are here.
 
@I.R.A rishtay mein tu hum tumharay ba. Bai lagtay hein, naam hai Salik :D

Idea of this thread is being followed in Whatever and vise versa. A cafe is supposed to be like this, little chit chat and some serious discussion.

I've never seen you smile on PDF. Why do you remain so serious all the time?
@I.R.A is not the only one without a smile....there is a military robot styled guy @Gryphon ...the words emotion and feelings and smile are not known to him :undecided:
 
We used the same tactic in war when @Khafee was commanding Al Khalid, @Tps43 was driving the tank and i was the Gunner....we had no place for @Mentee ..... :( ...since AK just has a crew of 3 ..but @Well.wisher requested Khafee so we decided to let Mentee sit on hull or turret as tank shield for us....8-)
Hahahahah
@Mentee to the rescue :D
 
Don't want to start a thread on it, but has anyone else noticed why Google map view of Lahore airport strip shows a very wavy airstrip
 
پرانے زمانے میں مالاکنڈ پہاڑی کے دامن میں ایک گاوں آباد تھا, جب بھی کوئی مسافر گاڑی حادثے کا شکار ہوکر پہاڑ سے گر جاتی یہ لوگ جاکر ان کا سامان لوٹتے۔
یہی ان کا ذریعہ معاش تھا۔

ان کا امام مسجد میں نماز کے بعد کچھ یوں دعا پڑھتا
"اے پروردگار بہت عرصہ ہوا ہے کوئی گاڑی نہیں گری۔۔۔۔۔۔ کوئی باراتیوں سے بھری بس گرادے جن کی عورتیں سونے سے لدی ہوئی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
رب کریم کوئی برطانیہ پلٹ کی گاڑی گرادے جس کا بیگ سامان سے اور جیب پاونڈ سے بھرا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم تیرے نادان بندے ہیں اگر ہم سے کوئی بھول ہوئی ہو تو رحم کا معاملہ کر ورنہ ہمارے بچے بھوکے مرجائے گے۔"

پیچھے سے مقتدی امین ثمہ امین کی صدا لگاتے۔۔۔۔۔

پشتو کی ایک کہاوت ہے "دا چا پہ شر کی دا چا خیر یی۔"
جس کا ترجمہ ہے
"کسی کے شر میں کسی کی خیر ہوتی ہے"۔

قیام پاکستان سے لیکر آج تک ہم نے دوسروں کے شر میں اپنی خیر منائی ہے۔ہم نے خود سے کچھ نہیں کیا نا اپنے ادارے مضبوط کئے نہ انڈسٹری بنائی نہ برآمدات بڑھائی۔
تعلیم صحت اور انصاف کسی شعبے پر محنت نہیں کی۔۔۔

پچاس کی دہائی میں ہم نے "سیٹو" اور "سینٹو" کے مزے اڑائے۔

ساٹھ کی دہائی میں سرد جنگ میں امریکہ کا ڈارلنگ بن کر بڈھ بیر میں یوٹو طیاروں کو اڈے دیکر ڈالر بٹورے۔

ستر کی دہائی میں بھٹو صاحب نے عرب اسرائیل جنگوں جے کانت شکرے کا کردار نبھایا اور ڈائیلاگ بول بول کر مفت تیل کے مزے اڑائے۔

اسی کی دہائی میں روس افغانستان والے کھاتے ہم نے خوب "ریمبو تھری" بنا کر باکس آفس پر پیسے بنوائے۔

نوے کی دہائی میں کسی کا شر ہمارے ہاتھ نہیں آیا اور ہماری حالت بہت پتلی ہوگئی۔

دو ہزار کے بعد رحمت خداوندی نے پھر جوش مارا اور امریکہ نے افغانستان پر حملہ کردیا۔
اس شر کا جام لیکر ہم خوب جھومے، اسلحے اور ڈالروں کی برسات ہوئی۔

اس دفعہ ہم اکشے کمار بنے رہے کیونکہ
"جو ہم بولتے وہ ہم کرتے اور جو نہیں بولتے وہ ڈیفنٹلی کرتے ہیں"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس کے بعد آٹھ سال ہوئے کہ خدا ہم سے ناراض ہے اور ہمارے اردگرد کوئی شر نہیں ہورہا۔

حالت بہت خراب ہے ڈالر ایک سو چالیس پر پہنچ گیا ہے۔لوگوں کا معیار زندگی جانوروں سے بھی بدتر ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔

آئیں سب مل کر اپنے رب کریم سے دعا مانگتے ہیں

"اے تمام جہانوں کے مالک امریکہ کا ایران پر حملہ کروادے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چین اور امریکہ کی کوئی زبردست سرد جنگ شروع کرادے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سعودی اور حوثیوں کی لڑائی ہمارے مکران ساحل تک پھیلا دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
روس اور یوکرین کی لڑائی میں ہمیں فریق بنادے۔۔۔۔۔۔۔

پروردگار ہم تیرے نادان بندے ہیں اگر رحم کا معاملہ نہیں کروگے تو ہم بھوکے مرجائے گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین ثمہ آمین
 
Hahahah read this @Tps43 @Signalian @Hell hound @Zee-shaun :D :D @Mentee

مائ ڈیر ایکس!
کیسی ہو تم ؟ امید کرتا ہوں بخیر و عافیت کسی کی زندگی جہنم بنانے میں محو ہو گی ۔ مے آج مال سے گزرتے ہوئے ارم ملی تھی جس نے تمہارا نمبر دیا اور بتایا کہ تم نے شادی کر لی ہے ۔ میرے لیے یہ بالکل بھی حیرانی کی بات نہیں تھی کیونکہ جتنی تم تھڑی ہوئی تھی شادی کرنا ہی بہتر تھا ۔ یہ خط نما میسج لکھنے کا مقصد کچھ یوں تھا کہ میں وہ باتیں کہنا چاہتا ہوں جو میں ریلشن میں رہتے ہوئے نا کہہ سکا ۔ میرے دل میں جو کسک ہے وہ میں نکالنا چاہتا ہوں ۔
جو تم نے زیبا کی شادی پر جھمکے پہنے تھے وہ آرٹیفیشل تھی ۔ اتنی تم سنار کی بچی کہ سونا سونا کر کے سب کو دکھا رہی تھی ۔
وہ جو تمہارے پرس میں سے یکے بعد دیگرے تین اور دو ہزار گم ہوا تھا جو بقول تمہارے تم نے گرا دیا تھا وہ میں نے نکالا تھا ۔
تمہاری گاڑی جو چوری ہوئی تھی جو تاحال لاپتہ ہے وہ میں نے ہی بیچ کھائی تھی ۔
ہوٹل میں ہمارے سٹے کے دوران جو تمہارے کبٹ میں سے چوہا نکلا تھا وہ میں نے ہی ڈالا تھا ۔
تمہارے ایک بھی تصویر اچھی نہیں آئی تھی کیونکہ اچھی تصاویر کے لیے شکل اچھی ہونا ضروری ہے جو کہ تمہارے پاس دور دور تک آثار نہیں ملتے۔
تمہارے تمام میسجز میں ڈلیٹ کر چکا ۔ تمہارے سبھی گفٹ میں نظر آتش کر چکا ۔ تمہاری یادیں میں مٹا چکا ہوں ۔ تمہاری سب تصاویر مٹا چکا ہوں ۔ چند ایک جو رہ گئی ہیں وہ ہماری ساتھ میں سیلفیر ہیں ۔ آج تمہیں وہ بھی بھیج کر ڈلیٹ کر کے دل سے بوجھ اتار رہا ہوں ۔
اور ایک آخری بات میں نے بھی شادی کر لی ہے۔ تمہیں یاد ہو گا تمہیں ہماری ایک کالج فیلو جس کا نام نازو تھا تمہیں زہر لگتی تھی ۔ بس وہی میری شریک حیات ہے۔ خوش رہو ۔ اللہ تمہارے شوہر کو اپنے امان میں رکھے ۔ اللہ حافظ ۔
******* ۔
ہیلو کھڑوس!
مجھے تمہارا مسیج ملا ۔ بہت اچھی بات ہے کہ تم نے مجھے حقائق سے بہرمند کروایا جو کہ اس وقت کی اشد ضرورت تھا ۔ تم نے دل کی بھڑاس تو نکال لی اب چلو میں تمہیں کچھ جوابی جھٹکے دینے والی ہوں ۔ امید ہے برداشت کر لو گے ۔
جن جھمکوں کو تم آرٹیفیشل کہہ رہے ہو وہ تمہارے ہی انکل کی دوکان سے گمشدہ سونے کا جوڑا تھا جس پر انہیں غشی کے دورے پڑے تھے ۔
مجھے علم تھا کہ وہ پیسے تم نے نکالے ہیں مگر تم شاید یہ بھول جاتے ہو کہ تمہارا اے ٹی ایم اور پن کوڈ تاحال میرے پاس ہے ۔ تم نے نا بدل کر صریحا غلطی کی ۔ اپنا اکاونٹ بیلنس چیک کرو تو تمہیں عقل آ جائے گی کہ ایسے سچ کتنے مہنگے پڑتے ہیں ۔
میری گاڑی کے چوری ہونے کا اقرار چونکہ تم کر چکے ہو تو اب پولیس تم سے خود نمٹ لے گی ۔ مجھے مزید کہیں تلاشنے کی ضرورت نہیں ۔
مجھے پتہ تھا کہ یہ چوہا ڈالنا تمہارا ہی چھچھور پن تھا اسی لیے اس سے اگلے دن جو میں نے تمہیں بریانی کھلائی تھی وہ کوا بریانی تھی ۔ امید ہے تمہیں ہضم ہو چکی ہو گی ۔
میری تصاویر اچھی نا آنے کی وجہ تمہارا موبائل ہے ۔ جیسے تم سستے ویسا ہی موبائل سستا ۔
یہ تم نے بہت اچھا کیا جو میرے میسجز ڈلیٹ کر دیے ۔ مگر میں نے تمہارے میسج بالکل بھی ڈلیٹ نہیں کیے ۔ تمہارے پیار محبت اور فلرٹ کی داستانیں آج بھی جوں کی توں محفوظ ہیں ۔
اور تمہیں بتانا چاہتی ہو نازو میرے ساتھ فیسبک پر ایڈ ہے اور اس وقت وہ آن لائن ہے ۔ ہماری سیلفیز اور تمہارے میسجز کے سکرین شاٹ اسے انباکس کر دیے ہیں ۔
اور تمہارا نمبر میں بلاک کر رہی ہوں۔ امید ہے عقل ٹھکانے آ گئی ہو گی ۔
اللہ پاک تمہاری بیوی کے شوہر کا حامی و ناصر ہو ۔ اللہ حافظ ۔
 
Omg, this is pure evil. :o:o_O
 
:rofl:
received_2242366802538756.jpeg
 
Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom