What's new

Imran still in Attock Jail despite orders to the contrary

I can't believe how the international judiciary are so dishonest. I think they should by psychologically tested to find out what they think they're doing.
 
عمران خان نے نے اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے انکار کردیا۔ “اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں، اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتا، وکلاء سے کہوں گا درخواست واپس لیں”۔ عمران خان کا سائفر کیس سماعت کے دوران عدالت کے سامنے بیان
IK stated that I had adjusted myself in Attock jail and don't wanna get transferred to better facilities. That is how you show strength
 
They have messed with the wrong person. May ALLAH give him the victory. Ameen May ALLAH help him and make it easy for him and give him all the victories. Ameen.
 
They have messed with the wrong person. May ALLAH give him the victory. Ameen May ALLAH help him and make it easy for him and give him all the victories. Ameen.
I guess there are no conservative muslims promoted inside to the top of the Pakjeet military.... might want to look into western influence on that. Pakjeets in on that would keep it secret.
 
عمران خان نے نے اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے انکار کردیا۔ “اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں، اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتا، وکلاء سے کہوں گا درخواست واپس لیں”۔ عمران خان کا سائفر کیس سماعت کے دوران عدالت کے سامنے بیان
IK stated that I had adjusted myself in Attock jail and don't wanna get transferred to better facilities. That is how you show strength
My leader

They have messed with the wrong person. May ALLAH give him the victory. Ameen May ALLAH help him and make it easy for him and give him all the victories. Ameen.
Ameen
 
اہلکار آفیسر بتاتے ہیں جب خان صاحب کو سیل سے نکالا گیا تو قیدیوں کو پہلےسے پتا تھاکہ آج عمران خان کو اٹک جیل سے کسی دوسری جیل منتقل کیا جائے گا۔جیسےہی سیل سے نکال کر بیرکوں کے سامنے پہنچے تو قیدیوں کی جانب سے عمران خان زندہ بادکے فلگ شگاف نعرے بلند ہوناشروع ہو گئے۔نعروں کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ ایک بارتو سیکورٹی اہلکاروں سمیت آفیسرز پر بھی خوف طاری ہوگیا کہ کہیں یہ قیدی یک مشت زور لگاکر جیل کی سلاخیں توڑ کر باہر ہی نا نکل آئیں۔اہلکار قیدیوں کو بار بار خاموش رہنے کی تلقین کررہے تھےلیکن قیدیوں کے نعروں میں اہلکاروں کی آواز دب کر رہ گئ۔حتئ کے آفیسرز کے آرڈر بھی اہلکار نا سمجھ پارہے تھے۔کہتے ہیں جب عمران خان آخری بیرک کے سامنے پہنچے تو ایک 40سالہ جوان قیدی نے اپنا سر سلاخوں پر مارنا شروع کردیا ،دیکھتے ہی دیکھتے سر سے خون بہناشروع ہوگیا۔عمران خانوہاں کچھ دیر کے لئے رکے ،اس دوران نعرے بازی کا سلسلہ جاری رہا۔اور خان نے اپنا ہاتھ فضا میں بلند کیا اور خاموش ہونے کا کہا جس پر پوری بیرک میں سنٹانا چھا گیا۔خان صاحب نے بیرک کے اندر ہاتھ ڈال کر زخمی قیدیکے سر پر ہاتھ پھیرا اور کہا خود پر ظلم نہیں کیا کرتےانشااللہ ہمارا وقت بہت قریب ہے آپ لوگوں نےگھبرانا نہیں،یہ چند جملے ادا کئے اور خان نے خدا حافظ کہادروغ برگردن راوی اس جملے کے بعد بیرک کی حالت ہی بدل گئ نعروں کی آواز ماتم میں بدل گئ۔ہر طرف رونے کی آوازیں تھیں ،میں نے پوچھا رونا کس لئے ؟؟کہتے ہیں عمران خان روزانہقیدیوں سے گپ شپ کیا کرتے تھےانہیں اک استاد کی طرح سبق دیا کرتے تھے۔خان کی محبت نے انہیں اپنے سحر میں جکڑ لیا ہوا تھا۔مجھے ایسا لگ رہا تھا جیسے اک عاشق سےبزور بازو اسکی معشوق سے جدا کیا جارہا ہوں۔قصہ مختصر عمران خان صاحب جیل سے باہر آگئے اور ہمارے گاڑیوں میںبیٹھنے تک عمران خان زندہ باد کے نعرے ہمارے کانوںتک پہنچ رہے تھے۔واللہ عالم یہ نعروں کے سلسلہ کب تک جاری رہا۔
 
Latest posts

Back
Top Bottom