What's new

Imran Khan's stance regarding MQM in the past

یہ دودھ کے دھلے مائنس الطاف حسین والے جرایم میں برابر کے شریک ہیں ، عامر خان ، خواجہ اظھار ، خالد مقبول اور ان جیسے بہت سے قتل اور دہشت گردی میں ملوث تھے اب کیسے شریف ہو گئے ، کیا الطاف حسین ساری کاروائیاں اپنے ہاتھ سے کرتا تھا؟ کیا ان سب پر دہشت گردی اور بھتہ خوری کے مقدمات نہیں ہیں بس ثابت ہوا عمران خان بہت بڑا دوغلا ہے
 
.

Pakistan Affairs Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom