What's new

EFT fall down from JF-17 near kohat

Imran Khan

PDF VETERAN
Joined
Oct 18, 2007
Messages
68,815
Reaction score
5
Country
Pakistan
Location
Pakistan
external fuel tank fall down from jf-17 thunder near kohat city
 
pic_edfc8_1493375467.jpg._3

کوہاٹ ، گمبٹ میں جے ایف 17 تھنڈر طیارے کے فیول ٹینک گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوہاٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل2017ء)کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں جے ایف 17 تھنڈر طیارے کا فیول ٹینک گر گیا ‘ سیکیورٹی فورسز نے طیارے کا فیول ٹینک تحویل میں لے لیا ‘ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں جے ایف 17 تھنڈر طیارے کا فیول ٹینک گر گیا جسے سیکیورٹی فورسز نے تحویل میں لے لیا۔ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
 
Maybe it was dropped in populated because of some emergency as it is not normal practice
 

Back
Top Bottom