Cash GK
SENIOR MEMBER
- Joined
- Sep 20, 2015
- Messages
- 4,645
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
ذرا غور کریں نو مئی سے کیا کُچھ نکل رہا ہے ۔
کور کمانڈر ہاؤس سے جناح ہاؤس نکلا۔
جناح ہاؤس سے سانحہ نکلا
سانحہ سے سیاہ دن نکلا
سیاہ دن سے تکریم شہداء دن نکلا
تکریم شہداء دن سے مذمت نکلی
مذمت سے رہائ کی راہ نکلی
رہائ سے ایک کھیپ نکلی
کھیپ سے ایک پارٹی نکلی
پارٹی سے پی ٹی آئ کے بندے نکلے
بندوں کی آنکھوں سے آنسو نکلے
آنسوؤں سے ہمدردی نکلی
ہمدردی سے مقبولیت نکلی
مقبولیت کے ڈر سے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ نکلی
میڈیکل رپورٹ سے نشہ نکلا
اس سارے عمل سے پتہ چلا کہ عمران احمد خان نیازی ایک نشہ ہے جو اس وقت نوے فیصد قوم کو لگ چکا ہے
کور کمانڈر ہاؤس سے جناح ہاؤس نکلا۔
جناح ہاؤس سے سانحہ نکلا
سانحہ سے سیاہ دن نکلا
سیاہ دن سے تکریم شہداء دن نکلا
تکریم شہداء دن سے مذمت نکلی
مذمت سے رہائ کی راہ نکلی
رہائ سے ایک کھیپ نکلی
کھیپ سے ایک پارٹی نکلی
پارٹی سے پی ٹی آئ کے بندے نکلے
بندوں کی آنکھوں سے آنسو نکلے
آنسوؤں سے ہمدردی نکلی
ہمدردی سے مقبولیت نکلی
مقبولیت کے ڈر سے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ نکلی
میڈیکل رپورٹ سے نشہ نکلا
اس سارے عمل سے پتہ چلا کہ عمران احمد خان نیازی ایک نشہ ہے جو اس وقت نوے فیصد قوم کو لگ چکا ہے