What's new

Deal between Nawaz Sharf and Zardari

mr42O

SENIOR MEMBER
Joined
Aug 15, 2009
Messages
6,178
Reaction score
4
Country
Pakistan
Location
Norway
news-1416071273-7352.jpg

اسلام آباد(قدرت نیوز) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت پیپلز پارٹی کے بعض رہنماو¿ں کے خلاف کرپشن کیسز کو موخر کرنے کیلئے نوازشریف حکومت پر دباو¿ ڈال رہی ہے۔حکومت پیپلز پارٹی کے رہنماو¿ں کے خلاف کرپشن کے 5 میگا کیسز کی تحقیقات کر رہی ہے۔کچھ کیسز نیب کے پاس ہیں۔حکومت ان کیسوں پر اثر انداز ہونے سے معذروی کا اظہار کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق بعض وفاقی وزراءنے کیسز کو موخر کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اس سلسلے میں ہارڈ لائن اختیار کر رکھی ہے جس کے باعث پیپلز پارٹی کے رہنما ان کو اپنی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی طرف سے دھمکی دی گئی ہے کہ اگر انکے رہنماو¿ں کے خلاف کارروائی کی گئی تو وہ اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے گی۔

پیپلز پارٹی کا بعض رہنماوں کیخلاف مقدمات موخر کرانے کیلئے حکومت پر دباو

Hope some one can translate :)
 
This is exactly charter of so-called democracy these Loonis, Goonis and Noonis support :D
 
if this is about NAB then forget this news because now NAB is much better he not going to leave them:pakistan:
 
Back
Top Bottom