Imran Khan
PDF VETERAN
- Joined
- Oct 18, 2007
- Messages
- 68,815
- Reaction score
- 5
- Country
- Location
برازیل کی شکست کا ذمے دار جیو نیوز ہے . پہلے ہاف کے بعد ہی جرمنی کی جیت کی خبریں چلا دیں . . .دھاندلی ہوئی ہے 14اگست کو لانگ مارچ کریں گے عمران خان
برازیل کی شکست کی ذمے دار وہ ہی مافیا ہے جس نے بی بی کو شہید کیا تھا . کارکن احتجاجا خون کا عطیہ دیں. . .دھاندلی ہوئی ہے ہم برازیل کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ پی پی پی
برازیل کی شکست کے ذمے دار طالبان ہیں . کارکن تیاری کریں کراچی میں پہیہ جام ہڑتال ہو گی. . .دھاندلی ہوئی ہے ہم برازیل کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
ایم کیو ایم
برازیل کی شکست کے ذمے دار شریف برادران ہیں . ورلڈ کپ کا سسٹم ہی ناکارہ ہے کارکن تیاری کریں دھرنا ہو گا . . .دھاندلی ہوئی ہے ہم برازیل کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ طاہرالقادری
طالبان نے برازیل کی شکست کی ذمے داری قبول کرلی . . .روزہ رکھے بغیر کھیلنے والوں کا یہ ہی انجام ہو گا ۔طالبان ترجمان



