What's new

Beautiful birds found in the Margalla Hills in Islamabad.

ghazi52

PDF THINK TANK: ANALYST
Joined
Mar 21, 2007
Messages
101,715
Reaction score
106
Country
Pakistan
Location
United States
Beautiful birds found in the Margalla Hills in Islamabad.

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ کے پہاڑوں میں کئی حسین پرندے پائے جاتے ہیں لیکن حالیہ کچھ عرصے میں ہائی کینگ کے رجحان میں اضافے کی وجہ سے جنگلی حیات کو نقصان پہنچا ہے۔

  • _94720892_01.jpg
    ZAHRAN SEYAR
    یہ ایشین پیراڈیئزڈ فلائی کیچر ہے جو گرمیوں میں مارگلہ کے پہاڑوں میں آتا ہے اور انڈے دیتا ہے لیکن جب بچے اڑنے اور چوگنے کے قابل ہو جاتے ہیں تو انھیں چھوڑ کر اڑ جاتا ہے۔ یہ چشموں کے قریب رہتے ہیں تاکہ گرمی سے بچنے کے لیے پانی میں نہا سکیں اور اپنے بچوں کو خوراک دے سکیں۔

  • _94720891_02.jpg
    ZAHRAN SEYAR
    یہ پرندہ سردیوں میں مارگلہ کے پہاڑیوں میں آتا ہے اور یہ غول کی شکل میں اڑتے ہوئے یہاں پہنچتے ہیں۔ عموماً ایک غول میں پانچ سے 25 پرندے ہوتے ہیں۔ یہ سردیوں میں اگنے والے جنگلی پھل اور بیریز کھاتے ہیں۔ ان کی پرواز نیچی ہوتی ہے اور یہ گھنی جھاڑیوں میں رہتے ہیں۔

  • _94720890_03.jpg
    ZAHRAN SEYAR
    یہ پرندہ بھی سردیوں میں آتا ہے لیکن یہاں اس کی تعداد بہت کم ہے۔ میں نے ایک سیزن میں دو سے زیادہ ایسے پرندے نہیں دیکھے۔

  • _94720889_04.gif
    ZAHRAN SEYAR
    یہ ہمالیہ کی بلبل ہے اور یہ مارگلہ کے پہاڑیوں میں بہت زیادہ پائی جاتی ہے۔ یہ یہاں ہی رہتی ہے لیکن سردیوں اور برف باری کے دوران ان کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ مارگلہ کے پہاڑوں پر سیاحتی مقام پیر سوہاوہ پر جاتے ہوئے آپ میں سے اکثر نے اسے دیکھا ہو گا۔

  • _94720924_05.jpg
    ZAHRAN SEYAR
    یہ پرندہ گرمیوں میں انڈے دینے کے لیے مارگلہ کے پہاڑوں کا رخ کرتا ہے اور موسم گرما کی وجہ سے یہ بھی مارگلہ کی سیر کے لیے آنے والے افراد سے خطرہ محسوس کرتا ہے۔

  • _94720930_06.jpg
    ZAHRAN SEYAR
    میں نے گذشتہ تین برسوں میں مارگلہ ہلز میں کالی گردن والے اس پرندے کے دو جوڑوں سے زیادہ نہیں دیکھے تھے لیکن اس موسمِ سرما میں یہ ہزاروں کی تعداد میں یہاں موجود ہیں۔ ہوسکتا ہے موسمیاتی رحجان کی وجہ سے ان کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

  • _94720929_07.jpg
    ZAHRAN SEYAR
    یہ خوبصورت پرندہ مارگلہ کے پہاڑیوں میں گہری وادیوں میں رہتا ہے۔سردیوں میں ان کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ یہ پرندہ روزانہ کئی مرتبہ نہاتا ہے اور اپنے پرووں کو صاف رکھتا ہے۔ یہ اُسے آسانی اور تیزی سے اڑنے میں مدد دیتے ہیں۔

  • _94720924_05.jpg
 
Well these creatures can be present all across Pakistan, if we had culture of tree planting and also ensuring old trees are not chopped, becasue it takes 10-23 years or Tree to reach a certain level

Trees = Birds

Destruction of Trees and not bringing in new variation of Trees generally mean birds don't have a place to hunt /nest , there is only so much that can be done in modern Villa or plaza if you are a bird trying to build a nest

People don't realize the problem
Tree-Wallpaper-Image-HD.jpg

A tree's life span can be 100-200 years just puts thing in prespective , however in Pakistan it is becoming very rare to find a tree that is more then 3-4 years old or 6 years old.

An age of tree can be guessed by the "width" of the tree trunk, young trees tend to be very narrow looking

Even the few trees in urban areas are very secluded and general lack of abundance of trees growing universally

Even in Universities and Schools you hardly see 40-50 trees around such facilities
 
Last edited:
Beautiful birds found in the Margalla Hills in Islamabad.

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ کے پہاڑوں میں کئی حسین پرندے پائے جاتے ہیں لیکن حالیہ کچھ عرصے میں ہائی کینگ کے رجحان میں اضافے کی وجہ سے جنگلی حیات کو نقصان پہنچا ہے۔

  • _94720892_01.jpg
    ZAHRAN SEYAR
    یہ ایشین پیراڈیئزڈ فلائی کیچر ہے جو گرمیوں میں مارگلہ کے پہاڑوں میں آتا ہے اور انڈے دیتا ہے لیکن جب بچے اڑنے اور چوگنے کے قابل ہو جاتے ہیں تو انھیں چھوڑ کر اڑ جاتا ہے۔ یہ چشموں کے قریب رہتے ہیں تاکہ گرمی سے بچنے کے لیے پانی میں نہا سکیں اور اپنے بچوں کو خوراک دے سکیں۔

  • _94720891_02.jpg
    ZAHRAN SEYAR
    یہ پرندہ سردیوں میں مارگلہ کے پہاڑیوں میں آتا ہے اور یہ غول کی شکل میں اڑتے ہوئے یہاں پہنچتے ہیں۔ عموماً ایک غول میں پانچ سے 25 پرندے ہوتے ہیں۔ یہ سردیوں میں اگنے والے جنگلی پھل اور بیریز کھاتے ہیں۔ ان کی پرواز نیچی ہوتی ہے اور یہ گھنی جھاڑیوں میں رہتے ہیں۔

  • _94720890_03.jpg
    ZAHRAN SEYAR
    یہ پرندہ بھی سردیوں میں آتا ہے لیکن یہاں اس کی تعداد بہت کم ہے۔ میں نے ایک سیزن میں دو سے زیادہ ایسے پرندے نہیں دیکھے۔

  • _94720889_04.gif
    ZAHRAN SEYAR
    یہ ہمالیہ کی بلبل ہے اور یہ مارگلہ کے پہاڑیوں میں بہت زیادہ پائی جاتی ہے۔ یہ یہاں ہی رہتی ہے لیکن سردیوں اور برف باری کے دوران ان کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ مارگلہ کے پہاڑوں پر سیاحتی مقام پیر سوہاوہ پر جاتے ہوئے آپ میں سے اکثر نے اسے دیکھا ہو گا۔

  • _94720924_05.jpg
    ZAHRAN SEYAR
    یہ پرندہ گرمیوں میں انڈے دینے کے لیے مارگلہ کے پہاڑوں کا رخ کرتا ہے اور موسم گرما کی وجہ سے یہ بھی مارگلہ کی سیر کے لیے آنے والے افراد سے خطرہ محسوس کرتا ہے۔

  • _94720930_06.jpg
    ZAHRAN SEYAR
    میں نے گذشتہ تین برسوں میں مارگلہ ہلز میں کالی گردن والے اس پرندے کے دو جوڑوں سے زیادہ نہیں دیکھے تھے لیکن اس موسمِ سرما میں یہ ہزاروں کی تعداد میں یہاں موجود ہیں۔ ہوسکتا ہے موسمیاتی رحجان کی وجہ سے ان کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

  • _94720929_07.jpg
    ZAHRAN SEYAR
    یہ خوبصورت پرندہ مارگلہ کے پہاڑیوں میں گہری وادیوں میں رہتا ہے۔سردیوں میں ان کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ یہ پرندہ روزانہ کئی مرتبہ نہاتا ہے اور اپنے پرووں کو صاف رکھتا ہے۔ یہ اُسے آسانی اور تیزی سے اڑنے میں مدد دیتے ہیں۔

  • _94720924_05.jpg
You forgot my fav Isloo bird the woodpecker :D
@User @EAK @Moonlight @The Sandman @Hell hound
They are not as common as they used to be though
 
happy to see my new city . now i can say i am from islamabad :yahoo::bunny:
 
Back
Top Bottom