AdeelFaheem
FULL MEMBER
- Joined
- Apr 20, 2012
- Messages
- 912
- Reaction score
- 1
- Country
- Location
نہیں جناب یہ فیصلہ کرنا پاکستان کی عوام کا کام اور حق ہے اور جو کام کریگا، ڈلیور کریگا وہ رہیگا اور جو ڈلیور نہیں کریگا تو صرف عوام ہی کو حق حاصل ہے کہ الیکشن میں اُسے مسترد کر کے کسی اور کو چُن لے.
مصنوعی قیادت اور اتحاد نے پہلے بھی پاکستان کا نقصان کیا ہے اور آئندہ بھی کسی فائدے کی امید نہیں ہے.
پاکستان کے لئے یہی بہتر ہے کہ جس کے ذمے جو کام ہے وہ اُسی کام کو اپنی پوری توانائیاں دے اور دوسروں کے کام میں مداخلت سے باز رہے.