IceCold
PDF VETERAN
- Joined
- May 1, 2007
- Messages
- 19,236
- Reaction score
- 10
- Country
- Location
ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے
تبصرےصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے
آر اوز کی جانب سے ووٹ ڈبوں میں بھرنے کے ثبوت بھی نہیں ملے، الیکشن کمیشن۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2013 کے الیکشن میں دھاندلی یا منظم دھاندلی کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے انکوائری کمیشن کو تحریری طور پر آگاہ کیا گیا ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی یا منظم دھاندلی کے کوئی ٹھوس شواہد نہیں ملے ہیں جب کہ نادرا کی رپورٹ سے دھاندلی ثابت نہیں ہوئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بیلٹ پیپرز کی تعداد کا تعین ریٹرننگ افسران کو دینا قانون کے مطابق تھا، بیلٹ پیپرز کی اردو بازار سے چھپائی کا کوئی ثبوت نہیں ملا جب کہ پی ٹی آئی کے ارکان یہ ثابت کرنے میں بھی ناکام رہے ہیں کہ پریزائڈنگ افسران نے اضافی بیلٹ پیپرز کا کس طرح سے غلط استعمال کیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی دھاندلی کے متعدد الزامات سے دستبردار ہو گئی، آر اوز کی جانب سے ووٹ ڈبوں میں بھرنے کے ثبوت بھی نہیں ملے جب کہ سب سے زیادہ فارم 15 خیبر پختونخوا سے غائب ہوئے تاہم فارم 15 کا غائب ہونا اورتھیلوں کی سیلیں توڑنا نااہلی ہے، بدنیتی نہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عام انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے الزامات لگاتے ہوئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
الیکشن کمیشن نےانتخابات میں دھاندلی سےمتعلق تحریک انصاف کے الزامات مسترد کردئیے - ایکسپریس اردو
@Jazzbot @Norwegian @Leader @SBD-3 @mr42O @cb4
I havent seen it before so i am posting it here. Please merge if duplicate.
On topic this is serious development. PTI seems out of business regarding rigging.

Last edited: