What's new

”کیا روحانی پیشوا نے سینیٹ کا ووٹ ڈالنے سے منع کیا “ آج پارلیمنٹ کے بجائے نجی ہوٹل میں پہنچنے پرصحاف

Champion_Usmani

SENIOR MEMBER
Joined
Jan 10, 2018
Messages
4,022
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سینیٹ کے الیکشن میں ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق عمران خان آج راولپنڈی کے نجی ہوٹل پہنچے تو وہاں موجود ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا روحانی پیشوا نے سینیٹ کا ووٹ ڈالنے سے منع کیا ہے ؟،اس پر عمران خان غصے کی حالت میں سوال کا جواب دئیے بغیر وہاں سے چلے گئے۔اس سے قبل پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے تصدیق کی تھی کہ عمران خان مصروفیات کے باعث آج اسمبلی نہیں آسکیں گے۔عمران خان اس سے پہلے وزیر اعظم کے چناو کے موقع پر بھی اسمبلی اجلاس سے غیر حاضر رہے۔ قومی اسمبلی میں ان کی ساڑھے چار سال میں حاضری نہ ہونے کے برابر ہے۔

https://dailypakistan.com.pk/03-Mar-2018/741490
 
.

عمران خان اپنے روحانی پیشوا سے یہ بھی پوچھ لے کہ آیا عمران کی تنخواہ حلال ہے یا حرام
 
.
jo apney aap ko dunya ka azeem tareen banada samajhta ho wo sirf vote leta hay deta ne
 
. .
Imran Khan politics has only delivered destruction to Pakistan.
IK decided not to take part in 2008 elections...even a kid could tell that PPP will win because Muslim League is divided.
IK demanded Musharraf to resign, even a kid could tell PPP would field Asif Ali Zardari.
In the end i say screw IK, his foreign sponsored bani gala, and his cult wife.
 
.
Whatever dude
Whoever won next elections PMLN in senate majority gonna be further five years galam galoch dharnas etc or if PMLN sweep again in majority in next elections hhmm gonna be nightmare for all.
IK is irrelevant cast vote don’t cast vote nothing changes. Tottaly irreverent.
Astana mein bethhe aur Allah Allah kare which suited him more.
 
.

Pakistan Affairs Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom