What's new

Search results

  1. nizamuddin

    Top 10 Mythical Places

    good post
  2. nizamuddin

    10 Mysterious Underwater Cities You Haven’t Heard Of

    wow...... amazing..... thanks for sharing
  3. nizamuddin

    7 Health Facts That Will Blow Your Mind

    thanks for sharing
  4. nizamuddin

    Kia Modi Manhoos Hai ? Is Modi Jinxed

    شکل اوراس کے اعمال کے حساب سے دیکھیں تو انتہائی درجے کا منحوس آدمی ہے۔
  5. nizamuddin

    China to develop special economic zone in Pakistan

    pak china friendship zindabad
  6. nizamuddin

    Potential JF 17 Buyer in Dubai

    very good
  7. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    آج کی بات دنیا کی ساری چیزیں ٹھوکر لگنے سے ٹوٹ جاتی ہیں مگر صرف انسان وہ چیز ہے جو ٹھوکر لگنے کے بعد بنتا ہے۔
  8. nizamuddin

    Iqtibasat

    رشتے، چاہتیں اور محبتیں زندگی پھر مجھے موقع دے۔ میں فرض کرلوں کہ مجھے دوسری زندگی ملے۔ فیصلے کا اختیار پھر میرے ہاتھ میں دیا جائے۔ ایک رشتہ یا بہت سے رشتے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چاہت یا بہت سی چاہتیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک محبت یا بہت سی محبتیں؟ تو میرا انتخاب ہر بار رشتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاہتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  9. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    لو کو چھونے کی ہوس میں ایک چہرہ جل گیا شمع کے اتنے قریب آیا کہ سایا جل گیا پیاس کی شدت تھی سیرابی میں صحرا کی طرح وہ بدن پانی میں کیا اترا کہ دریا جل گیا کیا عجب کار تحیر ہے سپرد نار عشق گھر میں جو تھا بچ گیا اور جو نہیں تھا جل گیا گرمی دیدار ایسی تھی تماشا گاہ میں دیکھنے والوں کی آنکھوں میں...
  10. nizamuddin

    tanz-o-mazah

    (طنز و مزاح) راہگیر نے ایک لڑکے سے کہا۔ ’’کیوں میاں ۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ ابھی تک اپنا کھویا ہوا نوٹ تلاش کررہے ہیں؟‘‘ لڑکے نے کہا۔ ’’جی نہیں! نوٹ تو چھوٹے بھائی کو مل گیا تھا۔‘‘ راہگیر نے حیرت سے پوچھا۔ ’’پھر اب کیا تلاش کررہے ہو؟‘‘ ’’چھوٹے بھائی کو!‘‘ لڑکے نے جواب دیا۔
  11. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    آج کی بات محبت حاصل کرنا ہر کسی کے لئے ممکن نہیں لیکن محبت پھیلانا ہر ایک کے لئے ممکن ہے
  12. nizamuddin

    Iqtibasat

    محبت محبت دنیا کا خوبصورت جذبہ ہے۔ سونا جس طرح تپ کر کندن بن جاتا ہے، اسی طرح محبت جب اپنی خالص ترین شکل میں ڈھلتی ہے تو ’’ممتا‘‘ بن جاتی ہے اور ممتا وہ جذبہ ہے جو کائنات کو متحد رکھنے میں، جوڑنے میں اور اس کے تسلسل کو برقرار رکھنے میں سب سے زیادہ کام آتی ہے۔ (تنزیلہ ریاض کے ناول ’’عہد الست‘‘...
  13. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی لیکن یقین سب کو دلاتا رہا ہوں میں اک حسن بے مثال کی تمثیل کے لئے پرچھائیوں پہ رنگ گراتا رہا ہوں میں اپنا مثالیہ مجھے اب تک نہ مل سکا ذروں کو آفتاب بناتا رہا ہوں میں کیا مل گیا ضمیر ہنر بیچ کر مجھے اتنا کہ صرف کام چلاتا رہا ہوں میں کل دوپہر عجیب سی اک بے دلی رہی...
  14. nizamuddin

    Iqbal day

    ظلامِ بحر میں کھو کر سنبھل جا تڑپ جا پیچ کھا کھا کر بدل جا نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا (علامہ اقبال) اس کھیل میں تعینِ مراتب ہے ضروری شاطر کی عنایت سے تو فرزیں، میں پیادہ بیچارہ پیادہ تو ہے اک مہرۂ ناچیز فرزیں سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ! (علامہ اقبال)...
  15. nizamuddin

    Iqtibasat

    محبت محبت چہروں اور آوازوں سے تھوڑی کی جاتی ہے۔ محبت تو روح سے کی جاتی ہے، دل سے کی جاتی ہے، انسان سے کی جاتی ہے، اس کی خوبیوں سے کی جاتی ہے۔ محبت انسان کی غیر مرئی خصوصیات سے کی جاتی ہے۔ محبت ظاہری چیزوں سے نہیں کی جاتی ہے کیونکہ یہ سدا رہنے والی چیزیں نہیں ہوتیں، یہ تو کبھی بھی کسی بھی وقت...
  16. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    سمجھتا ہوں میں سب کچھ، صرف سمجھانا نہیں آتا تڑپتا ہوں مگر اوروں کو تڑپانا نہیں آتا مرے اشعار مثلِ آئینہ شفاف ہوتے ہیں مجھے مفہوم کو لفظوں میں الجھانا نہیں آتا میں اپنی مشکلوں کو دعوتِ پیکار دیتا ہوں مجھے یوں عاجزی کے ساتھ غم کھانا نہیں آتا میں ناکام مسرت ہوں مگر ہنستا ہی رہتا ہوں کروں کیا...
  17. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    آج کی بات ہمیشہ زندگی اس طرح بسر کرو کہ دیکھنے والے تمہارے درد پر افسوس کے بجائے تمہارے صبر پر رشک کریں۔
  18. nizamuddin

    tanz-o-mazah

    خوش فہمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک مینڈک نے نجومی سے اپنے مستقبل کے بارے میں پوچھا تو نجومی نے بتایا۔ ’’تمہیں ایک لڑکی ملے گی جو تمہارا دل لے جائے گی۔‘‘ مینڈک نے خوشی سے بے قابو ہوکر کہا۔ ’’وہ کہاں ملے گی؟‘‘ ’’بائیولوجی لیب میں۔‘‘ نجومی نے جواب دیا۔
  19. nizamuddin

    tanz-o-mazah

    چڑیا، چڑے کی کہانی ایک تھی چڑیا، ایک تھا چڑا، چڑیا لائی دال کا دانا، چڑا لایا چاول کا دانا، اس سے کھچڑی پکائی، دونوں نے پیٹ بھر کر کھائی، آپس میں اتفاق ہو تو ایک ایک دانے کی کھچڑی بھی بہت ہوتی ہے۔ چڑا بیٹھا اونگھ رہا تھا کہ اس کے دل میں وسوسہ آیا کہ چاول کا دانا بڑا ہوتا ہے، دال کا دانا...
  20. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    سنہری بات اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ شفاف رکھو کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے
Back
Top Bottom