What's new

Search results

  1. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    ترے فرقِ ناز پہ تاج ہے، مرے دوشِ غم پہ گلیم ہے تری داستاں بھی عظیم ہے، مری داستاں بھی عظیم ہے مری کتنی سوچتی صبحوں کو یہ خیال زہر پلا گیا کسی تپتے لمحے کی آہ ہے، کہ خرامِ موجِ نسیم ہے تہِ خاک، کرمکِ دانہ جُو بھی شریکِ رقصِ حیات ہے نہ بس ایک جلوۂ طور ہے، نہ بس ایک شوقِ کلیم ہے یہ ہر ایک...
  2. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    دنیا میں سب سے مشکل کام اپنی بکھری ہوئی ذات کو سمیٹنا ہے۔
  3. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    فقیرانہ آئے صدا کر چلے میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم سو اس عہد کو اب وفا کر چلے شفا اپنی تقدیر ہی میں نہ تھی کہ مقدور تک تو دوا کر چلے وہ کیا چیز ہے آہ جس کے لئے ہر اک چیز سے دل اٹھا کر چلے کوئی ناامیدانہ کرتے نگاہ سو تم ہم سے منہ بھی چھپا کر چلے بہت...
  4. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    انسان کا نقصان مال اور جان کا چلا جانا نہیں، بلکہ انسان کا سب سے بڑا نقصان کسی کی نظر سے گرجانا ہے۔
  5. nizamuddin

    Iqtibasat

    محبت کی آگ میں نے رقیبوں کو محبت کی آگ میں جلتے اور بھسم ہوتے دیکھاہے۔ پھر ان کی راکھ کو کئی دن اور کئی کئی مہینے ویرانوں میں اڑتے دیکھاہے۔ان لوگوں سے بھی ملا ہوں،جو محبت کی آگ میں سلگتے رہتے ہیں اور جن پر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہلکی سی تہہ چڑھ جاتی ہے۔پھراور وقت گزرنے پر دور پار سے ہوا کا...
  6. nizamuddin

    Urdu & Hindi Poetry

    nice sharing
  7. nizamuddin

    How many languages you can speak?

    mother language to urdu hi hay .... but karachi main punjabi bhi bohat hain ... or meray aadhay dost punjabi hain.......
  8. nizamuddin

    How many languages you can speak?

    urdu, english, punjabi
  9. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی لیکن یقین سب کو دلاتا رہا ہوں میں اک حسن بے مثال کی تمثیل کے لئے پرچھائیوں پہ رنگ گراتا رہا ہوں میں اپنا مثالیہ مجھے اب تک نہ مل سکا ذروں کو آفتاب بناتا رہا ہوں میں کیا مل گیا ضمیرِ ہنر بیچ کر مجھے اتنا کہ صرف کام چلاتا رہا ہوں میں کل دوپہر عجیب سی اک بے...
  10. nizamuddin

    Iqtibasat

    allah talla ki shukar guzari ka zikr hay,..... allah ka shukar ada karna chaheye har haal main (central ieda)
  11. nizamuddin

    Iqtibasat

    ہر وقت خدا کے احسانات یاد کر ۔ غور کر کہ ہر سانس خدا کی عنایت ہے ، یوں دل میں شکر گزاری پیدا ہوگی ۔ پھر تو بے بسی محسوس کرے گا کہ اتنے احسانات کا شکر کیسے ادا کیا جاسکتا ہے ۔ وہ بے بسی تیرے دل میں محبت پیدا کرے گی ۔ تُو سوچے گا کہ مالک نے بغیر کسی غرض کے تجھے نوازا ، تجھ سے محبت کی ۔ تو غور کر...
  12. nizamuddin

    Urdu Desinged Poetry

    اک تمنا کہ سحر سے کہیں کھوجاتی ہے شب کو آکر مری آغوش میں سوجاتی ہے یہ نگاہوں کے اندھیرے نہیں چھٹنے پاتے صبح کا ذکر نہیں صبح تو ہوجاتی ہے رشتۂ جاں کو سنبھالے ہوں کہ اکثر تری یاد اس میں دوچار گہر آکے پروجاتی ہے دل کی توفیق سے ملتا ہے سراغ منزل آنکھ تو صرف تماشوں ہی میں کھوجاتی ہے کب...
  13. nizamuddin

    sunhairi baat, aaj ki baat, aqwal-e-zareen

    کبھی کسی کو یہ مت کہو کہ تم مجھے یاد رکھنا۔ تم اگر یاد رکھنے کے قابل ہوئے تو یقیناً یاد رہ جاؤ گے۔
Back
Top Bottom