Punjab Provincial Govt's project means made by punjab's tax payer money!!! Karachi mai metro na bannay ke shikayat Sindh Govt se karo. saaray pakistan se nahi
Tum logo ko Mazloom bannay ka bara khabt hai.
O bhai lahore and pindi / islamabad metro PUNJAB PROVINCIAL GOVT ny banai hai. tum b bana lo, kis ne roka hai ?
برطانوی اخبار کی جانب سے ڈگری کا معاملہ سامنے آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر تعلیمی ادارے کا نام ہی تبدیل کر دیا۔
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ ریحام خان نے جس نارتھ لنڈسے کالج سے براڈ کاسٹ جرنلزم کی...
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دھرنے کے دنوں کی ارکان قومی اسمبلی کو ملنے والی تنخواہیں حکومت کو واپس کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اسلام آباد میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کا جائزہ لیا اور...
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے سابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی پر عام انتخابات کے بعد ’35 پنکچر‘ کا الزام لگانے پر معافی مانگ لی ہے جبکہ نعیم الحق نے معافی مانگے سے انکار کردیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عارف علوی کا کہنا تھا کہ ہمیں غلط اطلاعات اور افواہوں کی تصدیق کرنی...
Qasam se mujay pata tha kisi na kisi "Youthian" ke tarf se yai comment aanay wala hai. :lol:
PTI kahin "Tatti" b kar day na tu Youthian kahain gey, "Wah wah kia tatti hai" :lol:
I think you all Remember dharna predictions and now...
Imran sees general election taking place this year
PESHAWAR/MARDAN: Pakistan Tehreek-e-Insaf Chairman Imran Khan on Wednesday said that he foresees the general election taking place this year, which he said would be a victory for his party...
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات پر تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے صوبے بھر میں ایک ہی روز الیکشن کے انعقاد کو صوبائی حکومت کی ضد قراردیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات پر چیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ...
Ok. Well, thats fine with me but the question is, is it fine with you coz it concludes that "Imran Khan b Political point scoring k liyah sirf kahta he hai, SAMAJTA nahi hai" :lol::lol::lol:
well, iss say tu phir yai nateeja naikalta hai k "Imran Khan khud choor, daku, lutera, haram Khoor, Tax Chor, Jhoota, Lutera and wo sub kuch hai jo IK dosron ko kahta hai" :lol:
ڈیرہ اسماعیل خان: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف پولنگ عملے اور پولیس اہلکاروں پر تشدد اور فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر علی امین گنڈاپور اپنے محافظوں کے ہمرا ڈیرہ اسماعیل خان میں یو سی ہمت کے پولنگ اسٹیشن میں...