اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی بند شوگر ملیں کھولنے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ میں گنے کی خریداری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے شریف خاندان کی بند شوگر ملیں کھولنے کا حکم دے دیا۔
جہانگیر ترین کی شوگر مل جے ڈی ڈبلیو کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا کہ عدالت ملوں...
بھائی سابق خاوند اور اُسکے بچوں کے پاس اس بیانیے کے علاوہ اور کوئی باعزت راستہ بھی نہیں دنیا کا سامنا کرنے کیلئے، جس طرح کا ہمارا معاشرہ ہے اس میں اگر بچوں والی بیوہ دوسری شادی کر لے تو اُسکو اور اُسکے بچوں کو کیا کیا کچھ سننا پڑتا ہے بلکہ مرد اگر دوسرا نکاح کر لے تو لوگ باتیں بناتے ہیں اور یہاں...
فکر نہ کریں عثمانی صاحب، پی ٹی آئی کے ماتمی اس تھریڈ پر تو نہیں آتے. کس منہ سے آئیں گے؟ سارا سارا وقت تو دوسرے لیڈران کو کرپشن کرپشن کا طعنہ مارتے رہتے ہیں اب بات اپنے گھر پہنچ گئی ہے تو منہ چھپائے بیٹھے ہیں [emoji185]
Anyone can say anything about NS and SS but actions speak louder than words.
We live in Pakistan and not in UK, USA or UAE so we compare SS performance within Pakistan.
Shahbaz Sharif's performance speaks for itself. Now Anyone can compare SS performance with any CM, especially with PTI's last...
Yes,
Sama, Dunya, 92HD, GEO n more report this but remember one thing Mr. Champion_usmani
If Imran make a poo every Potian will shout "Wow what a poo" [emoji1]
Bilkul sahi kaha sub kuch Allah he ke tarf se hai "Allah he ne Nawaz Sharif ko Fatah aata farmai aur Imran khan ko Shikast hoi, LBE mai be Imran khan k hissay Shikast he aai Aur Fatah Allah ne Nawaz Sharif ko aata farmai" :D