قوانین بنانا اور قوانین پر عملدرآمد کروانا دونوں ہی حکومت کی ذمّہ داریاں ہیں. اب اگر مثبت پہلو دیکھا جائے تو کم از کم حکومت نے قانون سازی تو کی.
اگلا مرحلہ ان قوانین پر عملدرآمد کا ہے. ہر چند کہ کے پی کے حکومت کی گرفت کمزور معلوم ہوتی ہے، میری دعا ہےکہ اللہ بہتری فرمائیں آمین!
اگر شریف فیملی بھٹو فیملی کی طرح ختم نہ کروا دی گئی اور جمہوریت کا تسلسل بھی قائم رہا تو مجھے اُمّید ہے کہ اگلے 10-12 سالوں میں حالات (ملٹری - سویلین کشمکش) نارمل ہو سکتے ہیں.
https://ummat.net/2018/03/11/news.php?p=cartoon1.jpg
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی اور آزاد سینیٹرز سے معاملات طے پا گئے ہیں ،چیئرمین سینیٹ بلوچستان اورڈپٹی چیئرمین پیپلزپارٹی سے ہوگا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان تحریک انصاف...
یہ ڈی ڈبلیو تو ایک نیوٹرل سورس ہے، جیو نہیں ہے لیکن اب یہ جو نیوز اس نے پبلش کر دی ہے اِس سے واضح ہوتا ہے کہ بلا شبہ یہ ایک پٹواری ہے، جاہل ہے. اور عمران خان جلد ہی اسکے بائیکاٹ کا اعلان کر دے گا اور پھر سب یوتھیے اس کو ثواب سمجھ کے گالیاں دیں گے
سر جی،
یہ عشق نہیں آساں!!!
عوامی ہونا، سیاستدان ہونا اتنا آسان نہیں ہے، جیلیں ہوتی ہیں پھانسیاں ہوتی ہیں، دن دیہاڑے بھرے مجمع میں قتل کر دئیے جاتے ہیں جائز نا جائز مقدموں میں پیشیاں بھگتے ہیں.
ہاں جرنیل ہونا آسان ہے، اگر پکڑے گئے تو فی الحال آپ اپنے گھر میں رہیں اپ کے گھر کو جیل کہا جائے گا اور...
بھائی ان کو زیادہ غصّہ نہ دلاؤ یہ کورٹ چلے بھی جائیں گے اور لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کیس میں پشاور ریپڈ بس ٹرانزٹ میں کرپشن پر نواز شریف کو سزا سنا دی جائیگی.
ایک اور کہاوت آپکے حسبِ حال ہے
Common sense is a sense which is not common [emoji1]
بھائی جسکو سزا ہی ہو گئی اور اُسکی سزا کی ہی اطلاع سے خبر شروع ہو رہی ہے، اُسکی تصویر لگے نہ لگے کیا فرق پڑتا ہے.
Keep guessing [emoji1]
Love to see you worried about us...
On a serious note: why in your opinion, perhaps every PTI lover's opinion, everyone who is against IK and PTI is a paid PMLN social media cell member???
There is a saying "think before you speak"
Well in your case it would b "read before you speak" [emoji1] [emoji1]
CM Punjab is right in the beginning of the thread.
Agreed. Lots of lots of things building staff etc needed but many govt offices are working on rental places, hiring of staff and equipment took 4 years....
I mean 4 years. Is it OK or normal??
Actions speak louder than words.
90 دن کی بھڑک مارنے سے نہیں، ووٹ ملتے ہیں عام آدمی کیلئے کچھ کرنے سے.
اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کی عوام کو درپیش مسائل میں کرپشن ایک بہت بڑا مسئلہ ہے لیکن اگر بات کریں ترجیحات کی تو کرپشن کا مسئلہ عوام کی ترجیحات میں پہلے نمبر پر یقیناً نہیں ہے اور شاید پہلی...
نواز شریف کرے تو سزا، عمران خان کرے تو معافی. کیونکہ عمران خان تو "صادق اور امین" ہے.
پہلے غدار کا لفظ اتنا بے دریغ استعمال ہوا کہ آج جسکو غدار کہا جاتا ہے عوام اُسی کو ووٹ دے کے کامیاب کروا دیتی ہے. مجھے لگتا ہے کہ آنے والے وقتوں میں "صادق اور امین" کے خطاب کا بھی مذاق بننے جا رہا ہے
عمران خان بہت غصے میں ہیں۔ انہوں نے سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگایا ہے کیونکہ ان انتخابات میں تحریک انصاف کو ان کی توقعات سے دو نشستیں کم ملی ہیں۔ عمران خان خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کے سات امیدواروں کی کامیابی کے بارے میں پُراعتماد تھے اور دو اتحادی امیدواروں کو بھی کامیاب...