میں نےکارکنوں سےآج تک کوئی بات نہیں چھپائی،,جومیں کہوں گاکارکنوں کوغصہ آئے گا،,میں نےاس قوم کےلیےجیلیں کاٹیں،اذیتیں برداشت کیں،,پاکستان میں دربدری کی زندگی گزارتارہا،23سال سےباہرہوں،کوئی پرواہ نہیں کررہا،میں کتنابوجھ اٹھاؤں،کارکنوں کےہاتھوں میں ذمےداری دی کہ اس کاناجائزاستعمال نہ کرنا,بدقسمتی...