• Monday, December 17, 2018

حنیف عباسی اچانک اڈیالہ جیل پہنچ گئے، جیل میں کیا تیاریاں ہورہی ہیں ؟

Discussion in 'Pakistani Siasat' started by war&peace, Apr 16, 2018.

  1. war&peace

    war&peace ELITE MEMBER

    Messages:
    24,910
    Joined:
    Aug 12, 2015
    Ratings:
    +14 / 42,232 / -12
    Country:
    Pakistan
    Location:
    Sweden
    حنیف عباسی اچانک اڈیالہ جیل پہنچ گئے، جیل میں کیا تیاریاں ہورہی ہیں ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

    10 اپریل 2018 (13:43)​


    • [​IMG]
    [​IMG]
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے اچانک اڈیالہ جیل کا دورہ کیا ہے جس سے کئی سوالات جنم لینے لگے ہیں۔

    نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ لیگی رہنما حنیف عباسی نے اچانک اڈیالہ جیل راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں تزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری ہے اور حنیف عباسی انہی کا جائزہ لینے گئے تھے۔ حنیف عباسی کے اس دورے کے بعد بہت سوالات جنم لینے لگے ہیں اور یہ سوال بھی پیدا ہوگیا ہے کہ کہیں شریف خاندان کیلئے تو جیل کی تزئین و آرائش نہیں کی جارہی ۔

    ضرور پڑھیں:” میں کسی شیر کو نہیں جانتا اگر غیرت ہے اور مرد کے بچے ہو تو۔۔۔ “ چیف جسٹس نے مسلم لیگ ن کو ’اڑا‘ کر رکھ دیا
    خیال رہے کہ تحریک انصاف کے رہنماﺅں کی جانب سے پورے وثوق کے ساتھ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ نواز شریف نیب ریفرنسز میں پوری
    طرح پھنس چکے ہیں اور اب ان کا ٹھکانہ اڈیالہ جیل ہوگا۔​
    @Syed1. @IceCold @PakSword @Dastaan @Baghial @SherDil
     
    • Thanks Thanks x 2
  2. Dastaan

    Dastaan FULL MEMBER

    Messages:
    1,364
    Joined:
    Jan 6, 2017
    Ratings:
    +0 / 917 / -0
    Country:
    Pakistan
    Location:
    Pakistan
    Hanif Abbasi can't contest polls on PMLN ticket
     
    • Thanks Thanks x 1