What's new

Turkish Vipers in Pakistan For ACES MEET 2021

zeroboy

FULL MEMBER
Sep 24, 2012
1,110
0
1,779

کثیرالملکی فضائی مشقیں ایسز میٹ 2-2021 پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیر بیس پر جاری
پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے فضائی مشقوں کے حوالے سے پرومو جاری کر دیا،ترجمان پاک فضائیہ
پرومو میں پاک فضائیہ اور ترک فضائیہ کے مابین بڑھتی ہوئی شراکت داری کو اجاگر کیا گیا ہے،ترجمان پاک فضائیہ
پاک فضائیہ اور ترک فضائیہ مشقوں میں سرگرمی سے حصہ لے رہی ہیں ،ترجمان پاک فضائیہ
برطانیہ اور ازبکستان کی فضائیہ بطور مبصر مشقوں میں شریک ہیں،ترجمان پاک فضائیہ
مشقوں کا مقصد عسکری حکمت عملی کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ پاک فضائیہ کی جنگی استعداد کو بڑھانا ہے
 

dexter

SENIOR MEMBER
Apr 17, 2009
5,580
24
22,934
Country
Pakistan
Location
Pakistan

*پی اے ایف پریس ریلیز* کثیرالملکی فضائی مشقیں ایسز میٹ 2-2021 پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ائیر بیس پر جاری 27 اکتوبر 2021: کثیرالملکی فضائی مشقیں ایسز میٹ2-2021 پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ائیر بیس پر جاری ہیں۔ پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ان فضائی مشقوں کے حوالے سے پرومو جاری کیا ہے جس میں موجودہ عالمی سیکیورٹی حالات اور ائیر وار فئیر کی بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پاک فضائیہ اور ترک فضائیہ کے مابین بڑھتی ہوئی شراکت داری کو اجاگر کیا گیا ہے۔ پاک فضائیہ اور ترک فضائیہ ان مشقوں میں سرگرمی سے حصہ لے رہی ہیں جبکہ برطانیہ اور ازبکستان کی فضائیہ بطور مبصر ان مشقوں میں شریک ہیں۔ مشقوں کے انعقاد کا مقصد عسکری حکمت عملی کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ پاک فضائیہ کی جنگی استعداد کو بڑھانا ہے۔ *ترجمان پاک فضائیہ*
 

Windjammer

ELITE MEMBER
Nov 9, 2009
37,614
170
134,517
Country
Pakistan
Location
United Kingdom
There seems to be noticeable fighter activity over Islamabad these days like this pair of F-7PGs captured over the Capital. Possibly connected to the ongoing exercise.

1635940763319.png
 

Users Who Are Viewing This Thread (Total: 1, Members: 0, Guests: 1)


Top Bottom