What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

ghazi52

PDF THINK TANK: ANALYST
Mar 21, 2007
49,841
53
74,977
Country
Pakistan
Location
United States
شادی کیا ھے ؟

• شادی ..;
وہ خوب صورت جنگل ھے ... جہاں ... "
بہادر شیروں " کا شکار .ہرنیاں کرتی ہیں.!!

شادی مطلب ..
. اجی سنتے ہو سے لیکر ..بہرے ہوگئے ہوکیا؟
تک کاسفر .!!

شادی مطلب ..
تیرے جیسا کوئ نہیں سے لیکر تیرے جیسا بہت دیکھے ہیں .!!

• شادی مطلب ...
آپ رہنے دیجئیے ..سے لیکر۔۔۔۔۔۔۔۔آپ
تو رہنے ہی دیجیئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تک کا سفر...

شادی مطلب .. ...
کہاں گئے تھے جان ... سے لیکر ... کہاں مرگئے تھے ...
تک کا سفر۔۔..

• شادی کا مطلب

!آپ نصیب سے ملے ہو سے لیکر ...میرا نصیب ہی پھوٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھا تک کا سفر
 

Users Who Are Viewing This Thread (Total: 4, Members: 1, Guests: 3)

Similar threads

Top