What's new

Pakistan To Be Out of FATF Greylist

Imran Khan

PDF VETERAN
Oct 18, 2007
64,689
1
131,785
Country
Pakistan
Location
Pakistan
There has to be an 'on site inspection' yet.

Good luck, they will find something else.

You'd think this government's a$$ kissing would have at least got rid of this hurdle but no.
کوئی پی ٹی آئی والا آفیسرایف اے ٹی ایف والوں کے سامنے انکے وزٹ کے ٹائم سٹیٹ بنک میں زور سے بولے

او بھائی وہ ہنڈی حوالے کی فائل کدھر ہے کل رات جو 5 کروڑ ڈالر کی غیر قانونی ٹرانزیکشنز ہوئی ہیں انکو درج کرنا ہے ۔
دوسرا پی ٹی آئی والا آفیسر بولے

یار مجھے تنگ نا کرو میں دہشت گردوں کو فنڈ ٹرانسفر کر رہا ہوں وہ اشفاق بھائی سے پوچھو وہ کل رات سے منی لانڈرنگ کر رہے تھے انکو پتا ہو گا :D

ایف اے ٹی ایف والے سیدھا وہیں سے ائیر پورٹ چلے جائیں گے
 

Users Who Are Viewing This Thread (Total: 1, Members: 0, Guests: 1)


Top Bottom