جنرل فیض حمید کےخلاف بولنے والوں کو باہر سےاحکامات مل رہے ہیں۔کیونکہ جنرل فیض حمید ایک مکمل مشن کا نام ہے جب وہ isi چیف تھےایسےکارنامے سرانجام پائےجس کا میں پالیسی کے تحت ذکر نہیں کرسکتا پاکستان میں موجود بڑی تعداد میں دہشتگرد گروہوں کے اہم سہولت کار گرفتار ہوئے