• Tuesday, December 10, 2019

CJP Saqib Nisar irked at Peshawar prison's conditions

Discussion in 'Insaf - Justice' started by Ali Tariq, May 9, 2018.

  1. Ali Tariq

    Ali Tariq SENIOR MEMBER

    Messages:
    2,659
    Joined:
    Mar 17, 2017
    Ratings:
    +7 / 3,561 / -0
    Country:
    Pakistan
    Location:
    Pakistan

    Pervaiz Khattak as CM of KP was a very bad decision by IK.
     
    • Thanks Thanks x 1
  2. Champion_Usmani

    Champion_Usmani SENIOR MEMBER

    Messages:
    3,681
    Joined:
    Jan 10, 2018
    Ratings:
    +3 / 3,832 / -3
    Country:
    Pakistan
    Location:
    Pakistan
    چیف جسٹس کا پشاور میں ذہنی امراض کے ہسپتال کا دورہ ،خراب صورتحال پر وزیر اعلی طلب

    news-1525860617-1574.jpg


    پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پشاور میں ذہنی امراض کے ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال کی خراب صورتحال دیکھ کر وزیر اعلی کو طلب کر لیا۔

    تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے پشاور میں سنٹرل جیل اورذہنی امراض کے ہسپتال کا دورہ کیا۔دورے میں انہوں نے انتظامی امور اور دیگر معاملات کا جائزہ لیا ۔ ہسپتال میںچیف جسٹس نے مریضوں سے سہولیات کے حوالے سے پوچھااور ڈاکٹرز سے سوال کیا کہ ورزش کے حوالے سے یہاں کوئی انتظامات ہیں ۔


    چیف جسٹس ثاقب نثارنے ذہنی امراض کے ہسپتال میں سہولیات نہ ہونے پر برہم ہو گئے اور چیف سیکرٹری کو طلب کر لیا ۔انہوں نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہسپتال میں کوئی صفائی نہیں ۔سبزیاں ، جوتے ایک ہی جگہ پر ہیں ،کچن کے حالات اتنے برے ہیں ۔انہوں نے عملے سے پوچھا کہ کیا آپ ان سب کو انہیں پلیٹوں میں کھانا دیتے ہو۔

    چیف جسٹس نے کہا کہ یہ لوگ زیادہ نگہداشت کے حقدار ہیں ۔چیف جسٹس نے ایم ایس سے پوچھا کہ مریضوں کو کس میں لایا جاتا ہے اور بتائیں ہسپتال میں کونسی چیز ٹھیک ہے ؟ انہوں نے ہتھکڑیوں میں جکڑے ہوئے مریض کو دیکھ کرناراضگی کا اظہار کیااور ہسپتال کی خراب صورتحال پر وزیر اعلی کو طلب کر لیا۔



    قاضی القضاةنے پشاور میں سنٹرل جیل کا بھی دورہ کیا ۔سنٹرل جیل میں انہوں نے قیدیوں کے مسائل سنے اور کچن میں جوتے اور کھانے کی چیزیں اکٹھی دیکھ کر وہ عملے پر برہم ہوئے۔


    https://dailypakistan.com.pk/09-May-2018/778234
     
  3. MBT 3000

    MBT 3000 SENIOR MEMBER

    Messages:
    3,407
    Joined:
    Sep 24, 2017
    Ratings:
    +0 / 1,670 / -1
    Country:
    Norway
    Location:
    Norway
    prison is an prison